10/08/2026
گلے شکوے اپنی جگہ، مگر دلوں میں محبت آج بھی وہی ہے۔ ❤️ ہم ایک تھے، ایک ہیں اور ان شاء اللہ ہمیشہ ایک رہیں گے۔ وقت اور حالات چاہے جیسے بھی ہوں، ہمارا ساتھ کبھی کم نہ ہو۔ پھولوں کے اس گلدستے کی طرح، ہماری دوستی، خلوص اور اپنائیت بھی ہمیشہ مہکتی رہے گی۔ 🌹❤️