23/05/2026
توجہ دلاو نوٹس
بورڈ اف انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن مردان
حالیہ سیکنڈری سالانہ پیپر تمام مراکز کے اندر سرے عام نقل و حرکت کا نظام چلتا رہا جس کی سب سے بڑی ثبوت اپ کے سامنے ہیں۔ تمام مراکز میں بورڈ انتظامیہ بے بس نظر ایۓ یا پھر حال کو خریدا گیے تھے۔ بے بسی کی یہ انتہاء رہی کہ پیپر ختم ہوتے ہی سٹوڈنٹس نہیں بلکہ ٹیک ٹاکر نے اس حال کا اصلیت سامنے لے اۓ مردان بورڈ سے التماس ہے کہ اس سال کے تمام سالانہ امتحانات کے پیپر کینسل کر دیے جائے اور نیا اور سخت شیڈول جاری کر دیا جائے غفلت برنے والوں قانون کے شکنجے میں لایا جا ئے