Jamaat-e-Islami Tormang

Website Contact the organization

Jamaat-e-Islami Tormang This 𝐢𝐬 Official Pag of 𝐉𝐚𝐦𝐚𝐚𝐭-𝐞-𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢 Tormangᵈᵃʳᵃ 𝐊P𝐊 "Dir lower" ⚖️

10/10/2026

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب سعودی عرب ریاض شہر سے اسلام آباد کی طرف روانہ کارکنانِ جماعت اسلامی طورمنگ درہ بھی موجود ہے

09/10/2026

امیر جماعت اسلامی طورمنگ1 مولانا عبدلغفور صاحب،، ملک عالم زیب خان،، ملک امتیاز خان ،، موزمین صاحب،، ڈاکٹر عثمان خان،، اور کارکنان جماعت اسلامی طورمنگ1

پیٹرولیم لیوی بھتہ اور ظالمانہ ٹیکسوں  کے خلاف فاروقِ اعظم چوک چارسدہ میں شاندار جلسہ عام
09/10/2026

پیٹرولیم لیوی بھتہ اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف فاروقِ اعظم چوک چارسدہ میں شاندار جلسہ عام

09/10/2026

• Angle Change 🙂 • Pashto • Charsada

ریاض میں سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان، محترم سراج الحق صاحب سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ڈاکٹر حمید الرحمن، ڈاکٹر زبیر ش...
09/10/2026

ریاض میں سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان، محترم سراج الحق صاحب سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ڈاکٹر حمید الرحمن، ڈاکٹر زبیر شاہ اور عطاء الرحمن بھائی بھی ہمراہ تھے۔ ملاقات میں خوشگوار گفتگو اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال ہوا، جو ایک یادگار لمحہ رہا۔۔

08/10/2026

نائب امیر جماعت اسلامی تحصیل خال محترم بادشاہ حسین صاحب ❣️⚖️

08/10/2026

حافظ نعیم سہ تل ولاڑ یووووو ❣️⚖️

08/10/2026

شاد نواز خان رہبر رہنما جماعت اسلامی ضلع دیر پائین اور ملک عالم زیب خان رہنما جماعت اسلامی طورمنگ1
کارکنان جماعت اسلامی ویلج جغڑی ڈاکٹر عثمان خان محمد زیب خان بھی موجود ❣️

آسو ٹاپ🌲 خوبصورت پہاڑی علاقہ (طورمنگ درہ) ❣️کارکنان جماعت اسلامی طورمنگ1 گماگٹ ٹیم❣️
08/10/2026

آسو ٹاپ🌲 خوبصورت پہاڑی علاقہ (طورمنگ درہ) ❣️
کارکنان جماعت اسلامی طورمنگ1 گماگٹ ٹیم❣️

ریاض، سعودی عرب:محترم سراج الحق، سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان، ریاض میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتبیرونِ ملک مقیم پاکس...
08/10/2026

ریاض، سعودی عرب:
محترم سراج الحق، سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان، ریاض میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات
بیرونِ ملک مقیم پاکستانی ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں، پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے ان کا کردار قابلِ قدر ہے۔

Address

𝐊𝐏K, Dir Lower
Tormang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Tormang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami Tormang:

Shortcuts

Share