Legend Leader✌️
PPP Balochistan offcial
Supporter of Mir Zahoor Ahmed Buledi
07/03/2023
پاکستان پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ہے، پی ڈی ایم کا حصہ نہیں۔
سابق صدر آصف علی زرداری کی وہاڑی میں میڈیا سے گفتگو
07/03/2023
جیسا کہ آپ لوگوں کو پتا ہے کہ بلیدہ زعمران کے لوگ پہلے ظہور بلیدئی کے ساتھ تھے اور آج بھی ظہور بلیدئی صاحب کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور آخری دم تک ظہور بلیدئی صاحب کے ساتھ رہے گے انشاءاللہ.
07/03/2023
عمران خان اقتدار کی ہوس میں ملکی سلامتی داؤ پر لگا رہے ہیں،ظہور بلیدی، عارف حسنی کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان اقتدار کی ہوس میں ملکی سلامتی کو داؤ پر لگانے اور اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی میں مصروف ہیں،...
07/03/2023
عمران خان زمان پارک میں موجود نہیں ہیں،
وہ پچھلے دروازے سے نکلے،
دیوار کے ساتھ سیڑھی لگا کر چھت پہ چڑھے اور وہاں سے پڑوسیوں کی چھت پر چھلانگ ماری اور پھر وہاں سے برقعہ پہن کر فرار ہو گئے ہیں.
Vote For Mir Zahoor Buledi
04/03/2023
بلوچستان کے عوام تاریخی طور بہادر ، مہمان نواز اور رواداری پسند رہے ہیں،بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے پہاڑوں، میدانوں اور ساحلوں پر پروان چڑھنے والی ثقافت دنیا کا قدیم اور س...
04/03/2023
04/03/2023
Happy Baloch Culture Day, which heralds a beautiful spring season. We must preserve our centuries-old culture that co-exists in peace and harmony with all the neighbouring cultures.
04/03/2023
کولواہ بلور کے رہائشی دلبود در محمد کی وفات پر افسوس کا اظہار۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت نصیب کرے اور لواحقین کو صبر عطا کرے-
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Turbat
92600
