Pnp Awami Shahitump پی این پی عوامی شاہی تمپ

Pnp Awami Shahitump پی این پی عوامی شاہی تمپ

Share

This Page Will Serve As The Official page Of Pakistan National Party (Awami) Shahitump

03/06/2026

گئینہ لنک روڈ بھی بندر بانٹ اور کرپشن کی نذر ہوگیا!
کروڑوں کے دعوے اپنی جگہ، مگر عوام آج بھی خستہ حال سڑکوں کا عذاب جھیل رہی ہے۔
آخر ان فنڈز کا حساب کون دے گا؟؟؟

03/06/2026

تربت میں بجلی کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے سرکاری فنڈز سے 62 ملین روپے کہاں خرچ ہوئے؟

سرکاری ریکارڈ کے مطابق، تربت شہر میں بجلی کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے نئے ٹرانسفارمرز اور بجلی کے پولز کے لیے اب تک 62 ملین (6 کروڑ 20 لاکھ) روپے پبلک فنڈز سے خرچ ہو چکے ہیں۔ (PSDP Scheme: Z2024.0670)

یہ نئے ٹرانسفارمرز کہاں گئے؟

جبکہ شہر کے گنجان آباد علاقے اس شدید گرمی (50°C) میں سنگل اور کمزور ٹرانسفارمرز کی وجہ سے بدترین اوور لوڈنگ اور لو-وولٹیج کا عذاب بھگت رہے ہیں، تو یہ کروڑوں روپے کے ٹرانسفارمرز کس کے کہنے پر کہاں غائب کر دیے گئے؟

جون کے اسی مہینے میں بجٹ ختم ہونے سے پہلے بقیہ 28 ملین روپے کے ٹرانسفارمرز تقسیم ہونے ہیں۔ اب کوئی بندر بانٹ نہیں چلے گی۔ یہ ٹرانسفارمرز کسی سیاسی سفارش پر نہیں، صرف حقدار اور پسماندہ علاقوں کو تکنیکی ضرورت کے مطابق ملنے چاہئیں۔

03/06/2026

مخالفین شاہ صاحب کی عوامی مقبولیت سے خوفزدہ ہو کر
فیک آئی ڈیز کے ذریعے کردار کشی پر اتر آئے ہیں،
مگر یاد رکھو…
عوامی محبت کو جھوٹے پروپیگنڈے سے ختم نہیں کیا جا سکتا!

شاہ صاحب کل بھی عوام کے دلوں میں تھے، آج بھی ہیں اور کل بھی رہیں گے۔

03/06/2026

شمالی دشتی بازار میں 1کروڈ روپے کی لاگت سے منظور روڈ اور سیوریج اسکیم مدت گزرنے کے باجود مکمل نہییں ہوسکا مزکورہ ٹھیکہ جاوید یونس نے حاصل کیا 10 لاکھ روپے میں جمال شکیل کو بھیج دیا اور جمال شکیل نے 20 لاکھ روپے میں عبدالحمید نامی بندہ کو بھیج دیا اور عبدلحمید نے بی اینڈ آر کے اینجینر زاہد کو بھیج دیا اور زاہد نے سیوریج کے کام کا ایک حصہ 7 لاکھ روپے امام دریاہی کو بھیج دیا امام دریاہی نے سیوریج کا ایک حصہ مکمل کیا باقی چھوڈ کر چلا گیا سیوریج کا باقی حصہ اور روڈ کا مزکورہ کام کا مدت مکمل ہونے کے باجود مکمل نہیں ہوسکا کمشنر مکران ڈپٹی کمشنر کیچ اس کرپشن کا نوٹس لے کر مزکورہ فرد اور کمپنی کے خلاف کارواہئ کرے ایک کروڈ روپے کی اسکیم میں اتنا بندر بانٹ نے اہل علاقہ کو شدید تشویش میں مبتلہ کردیا بقایا مانندہ رقم سے اس پروجیکٹ کا مکممل ہونا سوالہ نشان ہیں اور پروجیکٹ پچاس فیصد رقم بھی نکالا جا چکھا ہے۔۔
اہلیان شمالی دشتی بازار...

02/06/2026

❤️عوام کے دکھ درد میں شریک ،،ہر ماں بہن کی آواز ❤️
قائد کیچ واجہ سید احسان شاہ

02/06/2026

قائد کیچ ❤️
سید احسان شاہ صاحب نے رنگ، نسل اور تعصب سے بالاتر ہوکر ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی ہے، جس کی گواہی آج کیچ کا ہر فرد دیتا ہے۔
آپ کی نرم گفتگو، عاجزی اور تکبر سے پاک لہجہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ آپ نہ صرف ایک بہترین سیاستدان بلکہ ایک بااخلاق اور مخلص انسان بھی ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، کامیابی اور لمبی زندگی عطا فرمائے تاکہ آپ اسی جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت جاری رکھ سکیں۔ آمین...

01/06/2026

❤️"وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ"❤️

01/06/2026

شکریہ قائد کیچ!
باڑر جیسے اہم ایشو پر عوامی آواز بننے اور اس اہم مسئلے کو اجاگر کرنے پر آپ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔۔۔

31/05/2026

جب سے سید احسان شاہ کے ساتھ عوام کا بڑھتا ہوا رش دیکھنے میں آیا ہے، نیشنل پارٹی کے کارکنان کی نیندیں اُڑ گئی ہیں۔۔۔

31/05/2026

اے میرے پروردگار، میرے قائد کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین ثم آمین 🤲

Want your business to be the top-listed Government Service in Turbat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Shahitump Turbat
Turbat