Cdr Qasim Satti Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cdr Qasim Satti Official, Rawalpindi.
06/11/2024
خطہ کوہسار کی بیٹی سیمابیہ طاہر ستی کو رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپ کی ثابت قدمی نے خطہ کوہسار کے لوگوں کے سر فخر سے بلند کر دئیے ہیں۔ انشاءاللہ اسی ثابت قدمی سے حالات کا مقابلہ کریں گے اور عمران خان کے نظریہ کو مزید تقویت ملتی رہے گی۔
24/06/2024
کمانڈر قاسم ستی کی سابق نائب ناظم قدیر احمد ستی کے صاحبزادے خیام قدیر ستی کی دعوت ولیمہ میں شرکت۔ قدیر احمد ستی اور اہلخانہ کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر کثیر تعداد میں سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
24/06/2024
کمانڈر قاسم ستی اور پارٹی کی مرکزی قیادت کے ہمراہ انسداد دہشتگری عدالت فیصل آباد میں پیشی۔ انشاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہو گی۔
22/06/2024
فیصل آباد: کمانڈر قاسم ستی کی ذین قریشی اور دیگر پارٹی قیادت کے ہمراہ انسداد دہشتگری عدالت فیصل آباد میں پیشی۔ میاں علی اشفاق بطور وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ انشاءاللہ بہت جلد جھوٹے اور من گھڑت مقدمات کا خاتمہ ہو گا۔
عمران خان کی رہائی کے لیے NA-51 میں احتجاجی ریلیاں زیر قیادت عوامی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی، عوامی ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ شبیر اعوان، کمانڈر قاسم ستی اور عوامی ایم پی اے ذین العابدین نے نکالی، جس میں کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان و عہدیداران نے شرکت کی۔
آر ٹی ای دھنگراں کلب شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ بیاد جنید ستی مرحوم طالب ستی مرحوم۔
انعقاد پذیر ہوا جسمیں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کمانڈر قاسم ستی ,عمر فاروق ستی,خضر الطاف ستی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی...
ساجد محمود ستی,حامد مسعود ستی,عامر مسعود ستی،مشرف ستی,چیف آرگنائیزر دلشاد ستی, راشد جمیل ستی,خالد ستی,سہیل ستی,عادل اعجاز ستی اسرار احمد ستی،نجم صغیر ستی،فراست ستی,قمر ستی اور آر ٹی ای کلب کی جانب سے انتظامیہ نے مہمانوں کا پرجوش استقبال کیا,
قائدین نے آر ٹی ای کلب کو خراج تحسین پیش کیا اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی.
16/06/2024
میری طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحی مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کو پر سکون اور خوشحال زندگی عطا فرمائے اور اس کی رحمتیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں۔ آمین
12/06/2024
کمانڈر قاسم ستی ہمراہ عوامی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی، عوامی ایم پی اے کرنل شبیر اعوان، میجر طاہر صادق، ایمان طاہر اور پاکستان تحریک انصاف حلقہ NA51 تحصیل مری، کہوٹہ، کلرسیداں اور کوٹلی ستیاں کے ساتھیوں کے ہمراہ انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی میں پیشی۔
یہ جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات ہمارے حوصلے اور عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ انشاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہو گی۔
03/06/2024
Alhumdulillah, justice will prevail InshaAllah. ✌️
27/05/2024
گوجرانولہ: کمانڈر قاسم ستی کی انسداد دہشتگری عدالت گوجرانولہ میں پیشی۔ ان جھوٹے اور من گھڑت مقدمات سے گھبرانے والے نہیں، انشاءاللہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
