Amjad Shaheen
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amjad Shaheen, Peshawar.
22/10/2024
مبارک زیب نے پی ٹی آئ ٹکٹ پر نہیں پی ٹی آئ کے امیدوارکو شکست دیا تھا ۔
انکا فیصلہ حلقےکےعوام کے خواھشات کے عین مطابق ھے۔
پی ٹی آئی والو نے اپنا قیمتی ووٹ پی ٹی آئی کے کنڈیٹ گل ظفر کو دیا تھا ۔
پی ٹی آئی والوں کا کوئی حق نہیں بنتا کہ مبارک زیب پر تنقید کرے۔
مبارک زیب پی ٹی آئی کے لیڈر شیپ کو بار بار کہتا رہا کہ مجھے اپنا لو لیکن پارٹی نے کوئے عزت نہیں دے ۔🙏❤️
08/08/2024
مبارک ہو میرے بھتیجے سیف اللہ 👏💐۔
31/07/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اسرائیل نے تہران میں اسٹرائیک کرکے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو شہید کر دیا۔ 💔💔💔
( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔
لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔
12/07/2024
" عوام نے جس کو مینڈیٹ دیا ہے ہم اس مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں۔ سیاست کی وجہ سے ہم اپنا بھائی چارہ خراب نہیں ہونے دیں گے "۔
جماعت اسلامی کے امیدوار عابد خان نے بھی دل جیت لیا ۔ یہی جمہوریت کا اصل حسن ہے ۔
((امجد شاہین))
11/07/2024
باجوڑ۔ حلقہ پی کے 22 ضمنی الیکشن۔
باجوڑ
ٹوٹل پولنگ اسٹیشنز 91 کے نتائج مکمل ہوگئے
باجوڑ
اے این پی کے نثار باز 11926 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔
باجوڑ
آزاد امیدوار نجیب اللہ خان 10622 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
باجوڑ
جماعت اسلامی کے عابد خان 10593 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہے۔
باجوڑ
سنی اتحاد کے راحت اللہ 7146 ووٹ لیکر چوتھے نمبر پر رہے۔
11/07/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اخ ګيلامن وزیر 😭
03/07/2024
سندھ میں اونٹ کی پاؤں باجوڑ میں انسان کی پاؤں سے ذیادہ قیمتی ہے😭💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Peshawar
