18/03/2026
پاکستان میں عید الفطر کس دن ہو گی، جمعہ یا ہفتہ کو،جا نئے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fayaz Khalil candidate PK-80, Peshawar.
18/03/2026
پاکستان میں عید الفطر کس دن ہو گی، جمعہ یا ہفتہ کو،جا نئے
18/03/2026
شوال کا چاند ابوظبی میں کھتم فلکیاتی آبزرویٹری سے تکنیکی طور پر دیکھا گیا
تفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھیں
24/09/2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین خان گنڈا پور، چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ، کمشنر پشاور ریاض محسود سانحہ تیراہ کے متاثرہ خاندانوں کے غم میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر ایم این اے اقبال آفریدی اور معاون خصوصی وزیر اعلیٰ برائے سی اینڈ ڈبلیو سہیل آفریدی، ایم پی اے عبدالغنی افریدی بھی موجود تھے۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں کے سربراہان سے ملاقات کی، شہداء کے بلند درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی اور ورثاء کے ساتھ ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا۔
یہ دورہ نہ صرف شہداء کے لواحقین کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش ہے بلکہ اس بات کا عزم بھی ہے کہ ریاست مظلوم عوام کو اکیلا نہیں چھوڑے گی اور انصاف کی فراہمی کیلئے تمام تر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔