Literacy & Non Formal Basic Education Department Gujrat

  • Home
  • Literacy & Non Formal Basic Education Department Gujrat
Call Website Contact the organization

Literacy & Non Formal Basic Education Department Gujrat Official page of literacy & NFBE Gujrat

District Gujrat Literacy & NFBEDepartment Important Announcement – Revised School Timings🕘 School Timings: 8:45 AM to 12...
19/10/2026

District Gujrat
Literacy & NFBE
Department
Important Announcement – Revised School Timings

🕘 School Timings: 8:45 AM to 12:45 PM
📅 Days: Monday to Saturday

05/10/2026

MESSAGE FROM DISTRICT

EDUCATION OFFICER LITERACY,
Gujrat.

On World Teachers' Day - 5th October

Respected NFE Teachers,

On the occasion of World Teachers' Day, I extend my heartfelt appreciation to all the dedicated Non-Formal Education Teachers of District Gujrat.

Your role is not just teaching, but nation building. You are bringing out-of-school children back to education, you are giving light of knowledge to those who were left behind. Your hard work in non-formal basic education schools is truly commendable.

I am proud of you all. Continue your mission with same honesty, dedication and passion.

Happy Teachers' Day!
District Education Officer Literacy
District Gujrat
Baber Habeeb kamboh

25/09/2026
پنجاب یوتھ گیم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر/ اے- ڈی -سی  ایف کی زیر صدارت میٹنگ منعقد ہوئی. میٹنگ میں تمام متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو...
24/09/2026

پنجاب یوتھ گیم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر/ اے- ڈی -سی ایف کی زیر صدارت میٹنگ منعقد ہوئی.
میٹنگ میں تمام متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو Instructions دی گئی کہ زیادہ سے زیادہ طلبہ کی رجسٹریشن کروائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ پنجاب یوتھ گیمز میں حصہ لے سکیں اور کھیلوں کے ذریعے اپنے جوہر دکھا سکیں۔

ڈسٹرکٹ گجرات  کے نان فارمل سکولوں میں ڈپٹی کمشنر میڈم نور العین قریشی صاحبہ کے تعاون سے لائبریری کارنر کا قیام جس سے طلب...
23/09/2026

ڈسٹرکٹ گجرات
کے نان فارمل سکولوں میں ڈپٹی کمشنر میڈم نور العین قریشی صاحبہ کے تعاون سے لائبریری کارنر کا قیام جس سے طلبہ میں علم کا شوق اور ذوق بڑھے گا گجرات کے نان فارمل سکولوں میں لائبریری کارنر کا قیام ایک قابل ستائش کام ہے۔

22/09/2026

گجرات: ڈپٹی کمشنر نورالعین قریشی نے محلہ حیات پورہ سمیت مختلف علاقوں میں قائم 4 گورنمنٹ نان فارمل بیسک ایجوکیشن اسکولز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اساتذہ اور طلبہ سے ملاقات کرکے تعلیمی سرگرمیوں اور سہولیات کا جائزہ لیا۔اساتذہ نے 6 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے آگاہ کیا، جس پر ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ معاملہ متعلقہ محکمہ کے ساتھ اٹھایا جاچکا ہے اور امید ہے کہ آئندہ 10 روز میں بقایا تنخواہیں ادا کردی جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع کے 286 نان فارمل اسکولز میں بک کارنرز کے لیے شیلفز پہنچ چکے ہیں جبکہ کتابیں بھی آئندہ 3 روز میں فراہم کردی جائیں گی۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن لٹریسی ،افیسر گجراتجناب بابر حبیب کمبوہ صاحبکی زیر صدارت NFE ٹیچرز کے انٹرویو کا انعقاد۔
21/09/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن لٹریسی ،افیسر گجرات
جناب بابر حبیب کمبوہ صاحب
کی زیر صدارت NFE ٹیچرز کے انٹرویو کا انعقاد۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل اف لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ   کی طرف سے  اسسٹنٹ ڈائریکٹر Operation wing میڈم نبیلہ...
19/09/2026

ڈائریکٹوریٹ جنرل اف لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
کی طرف سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر Operation wing میڈم نبیلہ اشرف نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر لٹریسی، گجرات جناب بابر حبیبب کمبوہ صاحب کے ہمراہ ضلع گجرات ایم سی کنجاہ اور گاؤں ساروکی میں قائم نان فارمل اسکولوں کا دوران مڈ ٹرم اسیسمنٹ وزٹ کیا ۔دوران وزٹ میڈم نبیلہ اشرف نے سکولوں میں جاری مڈ ٹرم اسیسمنٹ کا معائنہ کیا اور نان فارمل اسکولوں کا تمام ریکارڈ چیک کیا۔
میڈم نبیلہ صاحبہ نے نان فارمل سکولوں میں اساتذہ کے کردار کی تعریف کی ۔

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92533724646

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Literacy & Non Formal Basic Education Department Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Literacy & Non Formal Basic Education Department Gujrat:

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share