Zahir Khattak

Zahir Khattak

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zahir Khattak, Bannu.

05/01/2026

زر کوه زر ماښام شو

خپل انتخاب

19/10/2025

پشتون سرزمین پر موجود وسائل سے ہر بچے کو خبردار کرنا ہوگا اور پہلے اپنے گھر کے بچے کو بیٹھا کر کرے اور انکو بتائے کہ آپکے علاقے میں یہ وسائل موجود ہے اور دنیا یہ وسائل لینا چاہتی ہے اور یہ جنگ اس وسائل کی وجہبسے ہے باقی اللہ کا کوئ غذاب نہی


🛑کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔

🛑سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔

🛑 اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔

🛑 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس برآمد کی گئی ہے۔

🛑مہمند میں اس سال 1935 ٹن نیفرائٹ نکالا گیا۔

🛑 مالاکنڈ میں 200 ملین ٹن، صوابی بلاک میں 100 ملین ٹن ماربل ہے۔

🛑 مہمند میں 1,360,000 ٹن ماربل برآمد کیا جاتا ہے۔

🛑 چترال، جنوبی وزیرستان اور جنوبی پختونخوا میں
سالانہ 640,000 کلو چھلغوزہ پیدا ہوتا ہے جس کی قیمت چین میں 18,000 روپے فی کلو ہے۔

🛑 کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30,000 سے 35,000 گاڑیاں گزرتی ہیں اور ہر گاڑی کا کرایہ 80 سے 450 روپے ہے اور اس کا کنٹرول فوجی کمپنی NLC کے پاس ہے۔

🛑جنوبی پختونخوا کے ڈھاکہ ضلع سے روزانہ 5000 ٹن کوئلہ برآمد کیا جاتا ہے۔

🛑 درہ آدم خیل سے ہر سال 350,000 ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔

🛑بونیر اور مردان میں 2 ارب ٹن ماربل موجود ہے۔

🛑 چترال میں ایک ارب ٹن ماربل موجود ہے۔

🛑صرف کورما میں 20 لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے، اس کے ساتھ لوہے کی گیس اور اچھا ماربل بھی ہے۔

🛑 بالائی وزیرستان کے پیر غر میں تانبے اور سونا کی بڑی مقدار موجود ہے۔

🛑گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔

🛑 باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، اور 1550 ٹن کرومائیٹ برآمد کیا جاتا ہے۔

🛑 پختونحوہ اور بلوچستان میں 700 کروڑ کے جواہرات ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔

🛑 عرب ممالک میں تیل کا ہر دس میں سے ایک کنواں کامیاب ہوتا ہے اور وزیرستان میں ہر تیسرا کنواں کامیاب ہوتا ہے۔میران شاہ میں اتنا تیل ہے جو پاکستان کی 40 سال کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔

🛑شمالی وزیرستان میں 36000 ملین ٹن تانبا موجود ہے ایک ٹن تانبے کی قیمت 7000 ڈالر ہے۔

🛑 تربیلا ڈیم سے 4000 سے 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، اسے 250 بڑی فیکٹریوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور تربیلا ڈیم سے پختونحوہ اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔

🛑 لکی مروت بٹنی کی ویلی آئل فیلڈ سے 1,000 سے 3,000 بیرل تیل اور 1 سے 5 ملین مکعب فٹ گیس برآمد کی جاتی ہے۔

🛑 ملاکنڈ کے دریاؤں سے 30 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جس کی قیمت 1 سے 2 روپے فی یونٹ ہے۔

26/09/2025
04/06/2025
04/06/2025

چې زۀ تور بېلا بند کړمه لاهور کښې به رڼا کړې ؟
پنجاب کښې به يؤ کس دَ باچا خان غوندې پېدا کړې ؟

پوره يې راسره واؤرئ ... ډير ښۀ نظم دی ـ

28/05/2025
21/05/2025

اگر آپ بھی ایموجِیز استعمال کرتے ہو تو ایک بار لازمی پڑھ لو

"کیا ایموجیز صرف چہرے ہیں؟ یا شیطانی قوتوں کا خفیہ دروازہ؟"

دنیا کے ہر موبائل، ہر سوشل میڈیا، ہر چیٹ کے اندر چھپے ہیں چند "معصوم سے چہرے"… جنہیں ہم ایموجیز کہتے ہیں۔ آپ روزانہ انہیں استعمال کرتے ہیں — ہنستے وقت، روتے وقت، غصے میں یا محبت میں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں… یہ ننھے ننھے چہرے محض تاثرات نہیں، بلکہ خوفناک اور پرانی شیطانی علامتیں بھی ہو سکتی ہیں؟

ہوشیار رہیے… یہ کہانی کسی افسانے کا حصہ نہیں، بلکہ ایک پراسرار حقیقت ہے، جو رات کے سناٹے میں جنات کی سرگوشیوں کی طرح سرسراتی ہے۔

ایموجیز کی دنیا میں سفر شروع ہوا صرف 72 چہروں سے…
جی ہاں، صرف بہتر (72) ایموجیز، جن کا مقصد تھا انسانوں کے جذبات کا اظہار۔ مگر ایک پراسرار مماثلت نے محققین اور روحانی ماہرین کو چونکا دیا۔

کیا آپ نے کبھی سنا ہے… "Lesser Key of Solomon" کا نام؟
یہ وہ قدیم، ممنوعہ اور پراسرار کتاب ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس میں حضرت سلیمانؑ نے جنات کو قابو کرنے کے لیے خاص جادوئی علامات تحریر کی تھیں۔

اور کتنی تھیں وہ علامات؟
بالکل 72… بہتر!

کیا یہ محض اتفاق ہے کہ پہلی بار جب ایموجیز تخلیق ہوئیں، ان کی تعداد بھی اتنی ہی تھی؟
اور ان میں سے کئی کے چہرے ان ہی جادوئی شیطانی مہروں سے مشابہت رکھتے ہیں؟

😜 یہ زبان نکالنے والی ایموجی… کیا یہ نہیں لگتی جیسے کسی دیوی یا جن کی پکار ہو؟

😆 یہ آنکھوں پر ایکس بنی قہقہے کی ایموجی… کیا یہ نہیں ملتی ایک ممنوعہ مُہر سے؟

🤐 یہ زِپ والے ہونٹ؟ خاموش غلام کی شیطانی علامت؟

😬 دانتوں کی نمائش؟ جیسے کسی مخلوق نے خنجر جیسی مسکراہٹ پہن رکھی ہو؟

ایک نظریہ کہتا ہے:
ہر بار جب آپ کوئی مخصوص ایموجی بھیجتے ہیں، آپ ایک شیطانی علامت کو "activate" کرتے ہیں — ایک خفیہ سگنل، ایک دعوت…!

تو اب سوال یہ ہے:
کیا یہ سب صرف ایک اتفاق ہے؟
یا ہم میں سے ہر شخص — لاعلمی میں — ایک پراسرار، شیطانی پیغام رسانی کا حصہ بن چکا ہے؟

فیصلہ آپ کا ہے… لیکن اگلی بار جب آپ ایموجی بھیجنے لگیں، ایک لمحے کے لیے رُکیں… اور سوچیں — کہیں آپ کسی اور دُنیا کو تو دروازہ نہیں کھول رہے؟

👁️ شیئر کریں اور آگاہی پھیلائیں… کیونکہ علم ہی حفاظت ہے!

18/01/2025

Thanks all followers.

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

Bannu