08/07/2023
حقیقت تو یہی ہے نہ مانو تو مرضی
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nousherwan Akbar Niazi - Official, Multan.
08/07/2023
حقیقت تو یہی ہے نہ مانو تو مرضی
چیئرمین عمران خان کی کال پر سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کیخلاف ملک بھر میں پوری قوم سراپا احتجاج !!
آج بھی اگر امت مسلمہ کے حقوق کیلیے کوئی سراپا احتجاج ہے ،اسلام کی عظمت کیلیے فجر مند ہے تو آج کے احتجاج سے دیکھا جا سکتا ہے۔
07/07/2023
مسلم ہونے کے ناطے ہم سب پاکستانیوں کا فرض ہے کہ ہم اس احتجاج میں شامل ہوں۔
06/07/2023
7 جولائی، بعد از نماز جمعہ۔ ملک گیر پرامن احتجاجی مظاہرے میں اپنی شرکت یقینی بنا کر دنیا کو پیغام دیں کہ ہمارے لیے کتاب الہی کی شان میں گستاخی کسی صورت قابل قبول نہیں۔
18/04/2023
یا اللہ
میرے وطن پاکستان کی حفاظت فرما ، اسے اندرونی و بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما اور اسے عالمِ اسلام کا مرکز بنا ہمیں ہمارے مقصد میں کامیابی عطا فرما ۔ آمین ثمہ آمین
17/04/2023
آج ہماری پستی کی اصل وجہ پیغامِ رسول اللہ ﷺ سے دوری ہے۔ عمران خان
17/04/2023
انسان جب خوف پہ قابو پالیتا ہے تو وہ بڑا انسان بن جاتا ہے۔
عمران خان
زندگی گزر جاتی ہے لیکن اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کا پتہ نہیں چلتا، انسان جتنی مشکلوں کا سامنا کرتا ہے وہ مزید مضبوط ہوجاتا ہے۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا بیان
نگراں وزیراعلی پنجاب یہ کچھ کیوں کررہے ہیں؟ جو وہ کررہے ہیں بلکل اور چیزیں یہاں پر ہورہی ہیں پیچھے سے سہارا مل رہا ہے، اپنی مرضی کی جارہی ہے آئین شکنی کی جارہی ہے.ایاز امیر
15/04/2023
جبر کا موسم کب بدلے گا؟
ہم بدلیں گے تب بدلے گا!
محکوموں کو ملے گی شاہی
اک دن سب کا سب بدلے گا!
14/04/2023
اسٹیٹ بنک کے پاس الیکشن کروانے کے لیے وافر رقوم موجود ہیں.دیکھتے ہیں الیکشن کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔
14/04/2023
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج رات 9 بجکر 30 منٹ پر قوم سے اہم خطاب کریں گے.