Zia Ullah Mamundzai

Zia Ullah Mamundzai

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zia Ullah Mamundzai, Karachi.

01/10/2025

ہم غ ز ہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے ازرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی ازرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غ ز ہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں ازرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔

بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن

Photos from Zia Ullah Mamundzai's post 14/08/2025

باجوڑ ماموند عمرے چوک میں احتجاجی مظاہرہ جاری

14/08/2025

ذ خبر شومه چې کډي درپسر شٶي
بيا ورانيږي خړه پړه ! باجوړه 🥺

10/08/2025

د ستړي ژوند ستړې قیصې دي
لالیـه! مه مې غـږوه ژړا راځــینه

باجوڑہ 😭

27/06/2025

ان مظلوموں کی ایف آئی آر سوات انتظامیہ کیخلاف درج کیجائے؟؟؟
یہ بیڈ گورننس نہیں قاتل گورننس ہے۔
آج دریائے سوات میں 15 سیاحوں کا ڈوبنا ،جن کا تعلق ایک ہی علاقے،خاندان سے بتایا جاتا ہے۔ایک اندوہناک واقعہ ہے،اس المبناک ،افسوسناک حادثے پر دل رنجیدہ ہے ،متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کرتا ہوں۔نااہل۔انتظامیہ نے سیاحت کو بھی دہشتناک اور خوفناک بنادیا۔ٹیروریزم(Terrorism )نہیں ٹوورزم(Tourism )کا نعرہ لگانے والوں نے اپنے نااہلی سے ٹووورزم کو ٹیروریزم بنادیا۔
سیاحوں کی سہولیات اور حفاظت کا یہ حال ہے کہ مینگورہ شہر کے ساتھ ہی فضا گٹ/بائی پاس پر دریائے کے کنارے بنے ریسٹورنٹ میں یہ سیاح ناشتہ کررہے تھے کہ سیلابی ریلہ آیا اور یہ لوگ پھنس گئے،ایک گھنٹے تک پھنسے رہے لیکن اس انتظامی سنگدلی اور سفاکی کو دیکھیں کہ کوئی ضلعی ادارہ ان کو ریسکیو کرنے نہیں آیا اور یہ بدقسمت سیاح حکومت، انتظامیہ، ریاست کی اس مجرمانہ بے حسی کے بھینٹ چڑھ گئے۔
دریائے سوات سے ریت اور بجری نکالنے کے ٹھیکے حکومت/انتظامیہ کے لیے سونے کے کان بن چکے ہیں، جس سے دریائے سوات موت کا دریا بن چکا ہے۔افسوسناک بات یہ ہے کہ NDMA کل خبرداری اعلان/الرٹ جاری کرچکا تھا پھر بھی ضلعی انتظامیہ نے کوئی احتیاطی تدابیر نہیں اٹھائی۔
یہ کتنی مظلومانہ/افسوسناک موت ہے کہ ایک گھنٹے تک وہ امداد اور ریسکیو کرنے کی دہائیاں دیتے رہے،منتیں کرتے رہے لیکن ضلعی انتظامیہ میں سے کوئی نہیں آیا۔
گنڈاپور صاحب اگر 10 کروڑ کے بسکٹ کھانے سے فرصت ملی ہو اور 5 کروڑ صوابدیدی فنڈ 100 کروڑ تک پہنچانے کی خوشی منا چکے ہو تو ان مظلوم سیاحوں کی المناک موت سے بھی آگاہی حاصل کرلو۔
ی

09/06/2025

دا اللہ دا رسول ص خاطر اوکئ مہ خفہ کوئ نور خپل رب
مفتی صاحب نن حد اوکو پہ بیان خلک یئ اوجڑول
دا مفتی امجد خان صاحب ڈیر جزباتی او دا جڑا نہ ڈک مختصر کلف

28/02/2025

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک(نوشہرہ) میں دھماکہ، شہادتوں کے ساتھ ساتھ . شیخ سمیع الحق شہید رحمہ اللہ کا بیٹا مولانا حامد الحق صاحب شہید ہوگئے😭😭
جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک مسجد میں دھماکہ

01/02/2025

د ظلم دا زنجیر بہ وشلیگی یو زل ان شاءاللہ💔😭😭

Photos from Zia Ullah Mamundzai's post 15/01/2025

تحصیل سلارزو گاؤں شیخانو بانڈہ میں حافظ کے گھر پر مارٹر گولے گرنے کے وجہ سے تین معصوم بچے زخمی، متعدد مرغ، مال مویشی ہلاک، گھر کی ابادی بھی متاثر،

09/10/2024

پشتون امن جرگےکے رات کے وقت کے مناظر،
پشتونوں کو ڈرایا نہیں جاسکتا نہ ہی جھکایا جاسکتاہے
تاریخ پڑھ لو سب سمجھ اجائےگا ، رہنما پی ٹی ایم

08/10/2024

بیماری کے بعد شیر افضل مروت پہلی بار منظر عام پر آگئے
Imran Khan

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Karachi