14/01/2022
سی ٹی ڈی مردان ریجن کی کاروائی!!!!
کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے دو سرگرم کارکنان عارف اور فضل دیان درگئی پاس سے گرفتار،،،،
13 بارودی ڈنڈے، 4 ڈیٹونیٹر، 4 فٹ سیفٹی فیوز اور پرائما کارڈ برآمد،،،
دہشتگرد چارسدہ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز اور اُن کے املاک کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا چاہتے تھے.....
14/01/2022
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
صبح بخیر❤️
03/11/2021
پپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورس کے سپاہی ریڈار کنٹرولڈ اینٹی ائیرکرافٹ مشین گن میں امونیشن لوڈ کرنے کی تیاری کرتے ہوۓ۔
یہ 35 ملی میٹر والی بڑی گولیاں/ راؤنڈز ہیں، اسی کیلیبر کی گولیاں پاکستان آرمی آرڈیننس فیکٹریز ملکی سطح پر بناتی ہے انہیں اورل اینٹی ائیر کرافٹ مشین گنوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
یہ گولیاں آرمر شکن ہوتی ہیں، زیادہ تر گولیاں فضا میں ہی بلاسٹ ہو جانے کے لیے بنائ جاتی ہیں تا کہ ٹارگٹ سے نا ٹکرانے پر یہ گولیاں زمین پر گر کر عوام کا نقصان نا کریں۔(ایسی گولیوں کو ائیربرسٹ ایمونیشن کہا جاتا ہے)
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان تاقیامت زندہ باد
🇵🇰⚔️
02/11/2021
افغان تا.ا-لبا-ن کے بہت سے جنگجوں ٹی ٹی پی کے ساتھ شامل ہوچکے ہیں، نہ صرف میدان جنگ میں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی، اس کے علاوہ ام.ریکی اتحاد کے چلے جانے سے نہ صرف ان کے ہتھیاروں میں اضافہ ہوا ہے بلکہ ٹی ٹی پی جو پاکستان کے ساتھ ساتھ افغانستان میں اف.غان فوج، ام.ریکہ اور اتحادیوں کے ساتھ برسرپیکار تھے ان کے جانے سے ٹی ٹی پی کو نہ صرف کھلا آسمان ملا بلکہ پاکستان پر حملوں کیلئے ان کے ہاتھ کھولے گئے، یہی وجہ ہے کہ اب پاک فوج پر سرحد پار سے دن میں حملے ہورہے ہیں اور حملوں میں شدت آئی ہے_
اب پاکستان کیلئے مشکل یہ ہے کہ ت.ا-لبا-ن حکومت کو دانا ڈالنے کا وقت ہے جو پاکستان کررہا ہے اگر پاکستان پیچھے ہٹتا ہے تو دوسری طرف بھارت تیار بیٹھا ہے اس کام خیر کو سرانجام دینے کیلئے، لیکن ساتھ میں پاکستان ط.ا-لبا-ن کو ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے خلاف کاروائی پر زور دے رہا ہے لیکن ت.ا-لبا-ن نے بی ایل اے کے خلاف کاروائیاں کی جس کی وجہ سے بلوچ علیحدگی پسند پاکستان اور ایران بھاگ گئے جن کے خلاف اب IBO میں شدت آئی ہے، جبکہ ت.ا-لبا-ن نے ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی کا نا ہی آغاز کیا ہے اور نہ ہی ان کو افغان سرزمین چھوڑنے کا کہا ہے کیونکہ ٹی ٹی پی کے جنگجوں طا-لبا-ن کے شانہ بشانہ لڑچکے ہیں اور تا-لبا-ن کی طرف سے مخلافت کی صورت میں ٹی ٹی کے جنگجوں د-ا-ع.ش میں چلے جاسکتے ہیں، کیونکہ ان کا دشمن اس وقت پاکستان ہے اور پاکستان کے اتحادی کو یہ لوگ اپنا دشمن سمجھیں گے، جس کیلئے د-ا-عش سے اچھا پیلٹ فارم ان کیلئے کوئی نہیں ہوگا جو آج کل اف.غانس.تان میں ت.ا-لبا-ن کے خلاف لڑرہے ہیں_
پاکستان کے پاس ام.ریکہ کے ساتھ ہاتھ ملانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے، جس کے بعد اف.غانس.تان میں د-ا-ع.ش اور ٹی ٹی پی پر ڈرون حملے ہونگے، یعنی ام.ریکہ کو فضائی راستہ دینے میں توسیع ہوگی_
🇵🇰⚔️
02/11/2021
ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گردوں میں صدیق ، احمد رخیم ، سمیم سعید اور مصطفی خان کو سی ٹی ڈی کوہاٹ نے ہنگو کے علاقے ٹل میں جہنم واصل کئے۔
دہشت گردوں کا تعلق ٹی ٹی پی امیر حاتم گروپ سے تھا۔
دہشت گرد مختلف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔
🇵🇰⚔️
02/11/2021
ہنگو کی تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد مارے گئے ہیں،،،
سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن کے ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن سے واپسی پر دہشتگردوں نے ٹیم پر فائرنگ کی جبکہ جوابی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد مارے گئے اور4 فرار ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے،،،
ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے امیر حاتم گروپ سے بتایا گیا ہے،،،
ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گرد بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے،،،،
دہشت گرد انسداد پولیو ٹیم پر حملوں، پولیس اہلکاروں پر فائرنگ اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ٍ دہشت گردوں سے چار ایس ایم جی، 16 چارجر، 4 بنڈولیر اور سینکڑوں کارتوس برآمد ہوئے ہیں....