ᴬˡˡᵃᵐᵃ ᴵqᵇᵃˡ ˢᶜʰᵒᵒˡ & ᶜᵒˡˡᵉᵍᵉ ᴷᵒᶻ ˢʰᵃʷᵃʳ

ᴬˡˡᵃᵐᵃ ᴵqᵇᵃˡ ˢᶜʰᵒᵒˡ & ᶜᵒˡˡᵉᵍᵉ ᴷᵒᶻ ˢʰᵃʷᵃʳ

Share

📖 Study hard, dream big
🎓 School days, best days
🌱 Learning today for a better tomorrow

16/05/2026




Photos from ᴬˡˡᵃᵐᵃ ᴵqᵇᵃˡ ˢᶜʰᵒᵒˡ & ᶜᵒˡˡᵉᵍᵉ ᴷᵒᶻ ˢʰᵃʷᵃʳ's post 16/05/2026

Photos from ᴬˡˡᵃᵐᵃ ᴵqᵇᵃˡ ˢᶜʰᵒᵒˡ & ᶜᵒˡˡᵉᵍᵉ ᴷᵒᶻ ˢʰᵃʷᵃʳ's post 14/05/2026

کلاس سیرت النبی ﷺ۔۔۔۔

اسلام کی ابتدائی دعوت اور مشرکین مکہ کی مخالفت کے پانچ اسباب۔۔۔۔۔

(۱) اسلام کی ابتدائی دعوت میں رشتہ داروں کے ساتھ ہونے والے بیٹھک میں اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے توحید، رسالت اور عقیدہ اخرت کو واضح کر دیا۔

(۲) یہ بھی فرمایا کہ قافلہ سے آگے جانے والا شخص قافلے سے جھوٹ نہیں بولتا۔ معلوم ہوا سیاسی رہنماوں کو اپنے کارکنوں سے جھوٹ نہیں بولنا چاۂیے۔ اس لیے وہ ان پر اعتماد کرتے ہیں۔ اسی طرح صحافی حضرات، میڈیا مالکان کو بھی جھوٹ نہیں بولنا چاۂیے کیونکہ وہ بھی قوم سے آگے ہوتے ہیں، جو خبر دیں۔ سچی خبر دیں دے۔ قوم کو اپنی زاتی مفادات کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔۔۔

(۳) اس خطاب سے بھی سیکھنا کو ملا کہ اگر کہیں نصیحت کرتے ہوئےاس بات کا اظہار کرے کہ میں تمھارا خیر خواہ ہو تو موقع کے مناسب سے کوئی حرج نہیں۔

(۴) عقیدہ توحید کا مطلب محض یہ نہیں کہ اس بات کا اقرار کرے کہ معبود اللہ ہے۔ بلکہ ساتھ ہی اللہ کے علاوہ تمام باطل معبودوں کا انکار کرنا بھی عقیدہ توحید ہے۔۔

قریش کے مخالفت کے پانچ بنیادی اسباب علامہ نے اپنی سیرۃ النبی میں بیان فرماۓ ہیں۔

پہلا سبب:جاہل قوم کی نشانی ہوتی ہے کہ اپنی جاہلانہ روایات پر کمپرومائز کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتی اور ہر نئ چیز کا صرف اس لیے انکار کر دیتے ہے کہ ہمارے باپ دادوں کا یہ طریقہ نہیں تھا۔
یہ آج بھی ہوتا ہے کہ اگر کوئی صحیح عالم دین ایسے علاقے میں چلا جائے اور شریعت کے صحیح مسائل بتانا شروع کرے تو وہ گاؤں کے حافظ جی کے عادی ہونے کی وجہ سے کسی باقاعدہ کوالیفائیڈ عالم دین کی بات ماننے کے لیے تیار نہیں ہوتے اور کہتے ہیں کہ ہم اتنے عرصے سے کیا غلط عمل کرتے آرہے ہیں؟

دوسرا سبب:
عقیدہ توحید کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ آپ زمین میں عدل و انصاف قائم کریں۔ اس لیے سب ایک ہی خدا کے بندے ہیں۔ سب قانون کی نظر میں برابر ہیں۔ یہ وڈیرہ شاہی نظام میں پلے بڑھے وڈیروں اور جاگیرداروں کی موت ہے۔ اس لیے ایسے تمام وڈیرے اور جاگیردار حضور ﷺ کے دشمن بن گئے۔۔

تیسرا سبب۔۔۔
مشرکین کی عیسائیوں سے نفرت تھی۔ ابراہہ والے واقعہ کی وجہ سے۔ حضور ﷺ کو وہ اسی طرح کے کسی مذہب کا داعی سمجھتے تھے۔

چوتھا سبب:
قبائلی رقابت تھی۔ بہت سے قبائل کے سردار یہ سمجھنے لگے کہ شاید یہ بنو ہاشم اور بنو عبدالمطلب کے لوگوں کی ہم پر سرداری حاصل کرنے کی کوئی چال ہے۔
اس لیے وہ بھی آمادہ نہیں ہو رہے تھے۔۔

پانچواں سبب،
اپنی اخلاقی برائیوں اور گناہوں پر پردہ ڈالنا تھا کہ اسلام کی وجہ سے ان کی وہ برائیاں کھل جاتیں۔ اس میں ہمارے لیے درس یہ ہے کہ خامی بتانے والے کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے، اس کو دشمن نہیں سمجھا جاتا۔ خامی بتانے والے کو جب انسان دشمن سمجھتا ہے تو پھر وہ خامی ہمیشہ اس میں رہتی ہے۔

ᴬˡˡᵃᵐᵃ ᴵqᵇᵃˡ ˢᶜʰᵒᵒˡ & ᶜᵒˡˡᵉᵍᵉ ᴷᵒᶻ ˢʰᵃʷᵃʳ

10/05/2026

📢 ADMISSION OPEN 2026–27 📢
🎓 F.Sc Admissions Now Open 🎓
🩺 ⚕️ Pre-Medical
⚙️ 📐 Pre-Engineering
💻 🖥️ Computer Science
✨ Qualified & Experienced Faculty
✨ Modern Learning Environment
✨ Regular Tests & Guidance
✨ Limited Seats Available
📌 Apply Now and Secure Your Future!
🏫 Allama Iqbal School & College Koz Shawar

Photos from ᴬˡˡᵃᵐᵃ ᴵqᵇᵃˡ ˢᶜʰᵒᵒˡ & ᶜᵒˡˡᵉᵍᵉ ᴷᵒᶻ ˢʰᵃʷᵃʳ's post 06/05/2026

کلاس سیرت النبی ﷺ
اج کا موضوع سابقین اولین۔
اسلام حضرت جعفر رضی اللہ عنہ
اسلام حضرت عفیف کندی رضی اللہ عنہ
اسلام حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
اسلام حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ

ان واقعات سے حاصل ہونے والے اسباق۔۔
دینی امور میں سبقت سے کام لینا چاہیے۔
تجارت اہم پیشہ ہے۔

30/04/2026

کلاس سیرت النبی ﷺ
موضوع
سابقین اولین رضوان اللہ علیہم اجمعین۔۔۔۔۔۔۔

29/04/2026


بروز بدھ ۲۹/۴/۲۶
آفتاب رسالت ﷺ کا فاران کی چوٹیوں سے طلوع۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service?

Telephone

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 12:00
12:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 12:00