13/08/2020
Coordinator to CM KP for International Investment
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Coordinator to CM KP for International Investment, Peshawar.
13/08/2020
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کمراٹ دیر میں دنیا کی سب سے طویل کیبل کار سروس کی فزیبلٹی اسٹڈی اور انجینرنگ ڈیزائن پر کام شروع کرنے کی منظوری دے دی۔
▪ یہ منصوبہ 32 ارب روپے کے تخمینہ لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔ منصوبے کی فیزیبلٹی اسٹڈی 5 سے 6 میہنوں میں مکمل کی جائے گی، بین الاقوامی معیار اور طرز کی یہ کیبل کار اپنی نوعیت کی منفرد کیبل کار ہوگی۔ یہ کیبل کار دنیا کی سب سے اونچائی پر واقع اور طویل کیبل کار ہوگی۔ یہ کیبل کار کمراٹ اپر دیر سے مداکلشٹ لوئیر چترال تک تعمیر کی جائے گی۔ کیبل کار کی مجموعی لمبائی 14 کلومیٹر ہوگی-
▪منصوبے کی تکمیل سے علاقے میں سالانہ 8 ملین ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی آمد متوقع ہے، کیبل کار میں دیگر سہولیات کے علاوہ دونوں اطراف کے اسٹیشنز میں کار پارکنگ کی سہولت بھی ہوگی۔ کیبل کار میں ایک انٹرمیڈیئٹ اسٹیشن بھی ہوگا جہاں پر ریسٹورینٹ کی سہولت دستیاب ہوگی۔
19/05/2020
Prime Minister Imran Khan will address emergency meeting of World Economic Forum (WEF) tomorrow via video link. World Economic Forum earlier invited Prime Minister Imran Khan to attend the forum via video link.
The meeting will be attended by leaders from entire world to discuss coronavirus pandemic and its effects on world. PM Imran Khan is expected to apprise the forum about steps taken by Pakistan to curb the spread of novel coronavirus.
28/04/2020
وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات۔
🇵🇰
میرے پاکستانیو!
خدارا احتیاط کیجئے، خود کو اور اپنےاہل خانہ کو کرونا سے بچائیے
17/04/2020
وزیر اعظم عمران خان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
”بیرون ملک بسنے اور کام کرنے والے لاتعداد پاکستانیوں کی کرونا کے باعث اموات کی اطلاع پر میں بےحد رنجیدہ ہوں۔ بہت سے تو وباء کیخلاف عالمی جنگ کے دوران اگلے مورچوں پر لڑتے لڑتے موت کی آغوش میں چلے گئے۔ میری تمام تر دعائیں اور ہمدردیاں انکے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔
میں رب کریم سےکرونا میں مبتلا اپنے ہم وطنوں کی جلد شفایابی کیلئےدعاگوہوں۔ آپ سب ہماری دعاؤں کاحصہ ہیں۔ ہم آپ کوکبھی فراموش نہیں کرسکتےکہ ارضِ پاک سےکہیں دورآپ ہمارےفخر کاسامان اور اپنی ترسیلات و عطیات سے پاکستان کی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کرنے والا ہمارا عظیم ترین اثاثہ ہیں۔”
16/04/2020
Another great day 😊👍😊
15/04/2020
جب عمران خان کہتے تھے کہ دنیا ہمارے فیصلوں کی ہاں میں ہاں ملائے گی تو لوگ مزاق اڑاتے تھے لیکن آج یہ چیز ثابت بھی ہو گئی۔ بلین ٹری سونامی سے متاثر ہو کر ورلڈ اکنامک فورم نے ٹریلین ٹری منصوبے کا اعلان کر دیا-
14/04/2020
خیبر پختونخوا کے مستحقین کو دی جانے والے امدادی پیکج کی تفصیلات۔
احساس پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا کے 22 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔
احساس پروگرام کے تحت 12 ہزار روپے کی یکمشت ادائیگی پہلی قسط کے طور پر کی جارہی ہے-
دوسرے مرحلے میں خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے 6000 روپے فی خاندان ادائیگی ہو گی۔
صوبائی حکومت کے امدادی پیکیج سے بھی 22 لاکھ خاندان مستفید ہونگے۔
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے زکوٰۃ فنڈ سے صوبے کے ایک لاکھ مستحق خاندانوں کو 12000 روپے فی خاندان الگ دیے جائیں-
تینوں پروگرامز سے صوبہ بھر کی 42 فیصد آبادی مستفید ہوگی۔ سرکاری ذرائع
۔
ماہ رمضان تک تمام ادائیگیاں مکمل کی جائے- کسی غریب خاندان کی امداد سے محرومی کی شکایت نہیں آنی چاہئے، وزیر اعلی محمود خان کی ہدایت
امدادی پیکج سے متعلق تمام امور کی خود مانیٹرنگ کر رہا ہوں ۔ وزیر اعلی محمود خان
13/04/2020
In line with the vision of Prime Minister, Imran Khan under the Leadership of Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa, Government of Khyber Pakhtunkhwa in Collaboration with Paigham-e-Pakistan, CIT and FRONTIER EDUCATION FOUNDATION is offering 2 months online Diploma Course leading to job placement. Youth is encouraged to apply on the link available in the following brochure
22/03/2020
Public, for their Safety, must abide by the set guidelines in fight against COVID 19
Click here to claim your Sponsored Listing.
