The Message For People

The Message For  People

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Message For People, Khamis Mushait.

Photos from The Message For  People's post 06/04/2025

اہل فلسطین!
تم یوسف کی طرح خوبصورت ہو
اور عالم اسلام نے بھائیوں کی طرح دھوکہ دیا😪💔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
سر زمین انبیاء کرام میں مسلمانوں کی بدترین نسل کشی شروع کر دی گئی ہے میتیں گنتی کرنا مشکل ہو گئیں ۔۔۔
تمام ہسپتال ملیا میٹ کر دیئے گئے ہیں ، نیٹ رابط معطل ہو گئے ہیں آخری اطلاعات کے مطابق معمولی زخموں والوں کا بھی علاج نہ ہونے کی وجہ سے بچنا مشکل ہے
جو زندہ ہیں وہ بھوک ، پیاس کی وجہ سے دم توڑنے پر مجبور ہیں ظالم سارے یکجا ہو گئے ہیں اور اسلامی ممالک کے حکمران عیاشیوں میں مصروف ہیں
پوری امت کو اجتماعی سطح پر ہنگامی طور پر میدان میں آنا چاہیے
تمام ممالک کے مسلمانوں کو بیک آواز سراپا احتجاج بننا پڑا ے گا امت کے مشاہیر کو فوری کسی لائحہ عمل طے کر کے اعلان کرنا چاہیے ۔۔۔

06/10/2024
13/02/2024

‏آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ھو گئی ۔۔ایسا لگ رھا تھا جیسے کیسی نوجوان سے مل رھا ھوں ۔۔سرخ سپید رنگت ۔۔چمکتا ھوا چہرہ ۔۔آنکھوں میں جزبے کے ساتھ ساتھ درویشوں والی عاجزی ۔۔جیل کی سختیوں نے وزن خاصا کم کر دیا ھے ۔۔گرین رنگ کی کالروں والی قمیض اور اسکے اوپر گہرے کلر والی جرسی نے لگ رھا تھا انہیں عمر کی قید سے بھی آزاد کر دیا ھے ۔۔پاکستان کے لوگوں کے دل ودماغ میں بسنے والے اس قومی ھیرو کو اپنے سامنے پا کر میں تھوڑا جزباتی ھوا ۔۔میں نے محسوس کیا کہ میری آنکھوں میں تھوڑی نمی ا رھی ھے ۔۔لیکن خان مسکرایا ۔۔اور پھر اوپر آسمان کی طرف انگلی اٹھا کے کہا ۔۔سمیع میں نہیں کہتا تھا کہ سب سے بڑی طاقت اللہ آلحق ھے اور وھی سارے فیصلے کرتا ھے ۔۔

16/01/2024

‏آپ کا کوئی پسندیدہ اردو کا لفظ جو آپ کو بہت پسند ہو؟؟؟
مجھے "ہائے صدقے" یہ لفظ بہت پسند ہے 🖤تو آپ بھی بتاو اپنا وہ لفظ جو اچآ نک منہ سے نکلتا ہو (❤

13/01/2024

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نماز شیطان کی شکست اور مومن کی جیت ہے
اللہ ہمیں پانچ وقت کا نمازی بنائے ۔۔۔
آمین یا رب
صبح بخیر زندگی

13/01/2024

‏اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ 🌹

صبح بخیر 🌷

آپ سب کو ماہ رجب کا چاند بہت بہت مبارک ہو 🌙۔
رجب شروع ہوتے ہی رمضان کی آمد کا ذکر شروع ہو جاتا ہے۔ اللّٰہ پاک ہم سب کو خیر و عافیت کے ساتھ رمضان دیکھنا نصیب فرمائے ۔ آمین 🤲

‎ ☘️✍️

Photos from The Message For  People's post 12/01/2024

السلام علیکم
خوبصورت اور دلکش حسین لوگو
کیسے ہیں آپ

اچھے ہی ہوں گے ۔ ان شاء اللہ❤️

چلیں اج ایک اچھی بات اپ کو بتاتی ہوں
ضرور اس عمل میں شامل ہوں اور اس پر عمل پیرا ہونے، روشنی بننے کی کوشش کیجئے۔ شکریہ

موٹر سائیکل چلانے والی بیٹیوں کا احترام کریں
نہ انہیں ڈرائیں ،نہ پریشان کریں نہ ہی ان کو گھوریں کہ وہ تذبذب کا شکار ہوں۔
کیونکہ
ہر عورت شوق سے نہی مجبوری سے ڈرائیو کر رہی ہوتی ھے۔ کٹھن حالات کسی کو مجبور اور لاچارگی میں مبتلا کر چکے ہوتے ہیں اور پھر یہ قدم ضروری ہے۔
اور پھر یہ والدین کے لئیے بیٹے کا کردار ادا کر رہی ہوتی ہیں۔
اپنے اردگرد بستے لوگوں کو آسانی سے جینے کا حق دیں اور آسانیاں پیدا کریں۔
ایسی خواتین کو اس مرد موافق معاشرے میں تھوڑی سی ہمت اور حوصلہ دیں تاکہ وہ خود انحصاری کی طرف کوشش کرتی نظر ائے اور اس گھٹن میں جی سکے، اس کی راہ میں رکاوٹ نا پیدا کریں ،
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹنے کا سبب بنیں ❤️

✍️🔥

12/01/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر

کتنی بڑی نعمت ہے ایک اور خوبصورت دن کا مل جانا.💝
گناھوں سے توبہ کا موقع مل جانا، نیکیاں کرنے کی توفیق مل جانا.
اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اپنے ہر آنے والے دن کو گناہوں میں ہی گزارتے ہیں یا توبہ کرکے اپنے ہر دن کو گزرے ہوئے دن سے بہتر بناتے ہیں.🍁

آپ سب سے ایک گزارش ہے کہ اپنی زندگی کو غیبت، تجسس جیسے گناہوں میں ضاٸع مت کیجئے.❤️
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹنے کا سبب بنیں
اللہ تعالیٰ اپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
🔥

02/01/2024

ہم کو رہنا تھا کسی اور ہی دنیا میں مگر
ہم کسی اور ہی دنیا میں اتارے ہوئے ہیں

کچھ نئی بات ہے اس میں تو مبارک ورنہ
ہم نے کتنے ہی نئے سال گزارے ہوئے ہیں

Happy new Year to All members and Admins 💕

25/12/2023

‏🇵🇸𝟚𝟘𝟚𝟛
یہ سال ہم میں سے بہت سارے لوگوں کے لئے بہترین رہا رب عظیم کا ہم پر کرم رہا شکر ھے مگر
یہ ہمارے فلسطین بھائی بہنوں کے لیے بدترین سال رہا۔ بہت سے خاندان جڑ سے ختم ھوگئے بہت سے بچے دنیا میں آنے سے پہلے مار دیے گئے
بہت سی ماؤں نے اپنے بچوں اپنے ھاتھوں سے دفنائے اور بہت سے بچے والدین کی نعمت سے محروم ہوئے 💔🇵🇸
ان کے دکھ اور نقصان کے سامنے ہمارے دکھ اور محرومی کچھ نہیں
اس لئے سال کے آخر میں شکوہ شکایت کی بجائے اپنے رب العزت کا شکر ادا کریں کہ ہم ابھی تک زندہ ہیں اپنے پیاروں کیساتھ ہیں خوش ہیں
گھر ھے جاب ہے اور زندگی کی ساری ضرورتیں پوری ہیں
الحمدللّٰہ 🙏❤️
اور نئے سال میں فلسطین سمیت جہاں جہاں مسلمان پریشان ہیں ظلم سہہ رہے ہیں اُن کی زندگی ، آزادی ، حفاظت اور خوشحالی کی دعا کریں
رب العزت ہم سب کے لئے یہ سال سلامتی اور سکون والی زندگی کیساتھ آئے
آمین یارب العالمین 🇵🇸💚

Want your business to be the top-listed Government Service in Khamis Mushait?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Khamis Mushait