𝐏𝐓𝐈 𝐔𝐏𝐃𝐀𝐓𝐄

𝐏𝐓𝐈 𝐔𝐏𝐃𝐀𝐓𝐄

Share

بسم الله الرحمن الرحيم

𝐖𝐄𝐋𝐂𝐎𝐌𝐄

𝐏𝐓𝐈 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋 𝐒𝐎𝐂𝐈𝐀𝐋 𝐌𝐄𝐃𝐈𝐀 𝐏𝐀𝐆𝐄

03/06/2026

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو

03/06/2026

”عمران خان فیکٹر نے نہ صرف پاکستان کے سیاسی نظام کو بدل ڈالا بلکہ اس بوسیدہ نظام کو بھی بے نقاب کر دیا ہے۔ اب گلگت سے لیکر کراچی اور لاہور سے لیکر بلوچستان تک، اب ہر جگہ عوام عمران خان کو ہی اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں زبردستی اور دھونس سے نتائج بدل کر کیا وفاق کو مضبوط کیا جائے گا ؟ یا مزید کمزور کیا جائے گا ؟ کیا ن لیگ اور پیپلزپارٹی جعلی طریقے سے الیکشن جیت کر عوام میں مقبول ہو جائیں گی ؟“ پارس جہانزیب


03/06/2026

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اور صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔

وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے بانی چیئرمین عمران خان سے بجٹ کے حوالے سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے، تاکہ خیبر پختونخوا کے آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق تجاویز اور اہم امور ان کے سامنے پیش کیے جا سکیں۔

صوبے کے عوامی مفاد اور ترقیاتی ترجیحات کو مدِنظر رکھتے ہوئے بجٹ کی تیاری کے عمل میں بانی چیئرمین عمران خان کی رہنمائی حاصل کرنا انتہائی ضروری ہے۔

03/06/2026

انڈیا چاند پر ؛ ہم اسمان پر
فارم 47 کی حکومت...see more

03/06/2026

انتخابات کو اسلام آباد کی “سلیکشن” نہیں بلکہ گلگت بلتستان کے عوام کے فیصلے پر چھوڑا جائے۔

02/06/2026

آخر کار تحریک انصاف کو بھی گلگت بلتستان کے عوام سے بات کرنے کا موقع مل ہی گیا۔
چیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا شگر میں کارنر میٹنگ سے خطاب

02/06/2026

‏عید کے بعد آج پہلا موقع تھا تو ہم نے سمجھا کہ عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کروا دی جائے گی لیکن ایسا نہیں ہوا جس کا بے حد افسوس ہے ۔
صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی

02/06/2026

‏خیبر پختونخوا میں کسی کی ہمت نہیں کہ وہ سہیل آفریدی کے خلاف جائے۔ جب تک عمران خان نہیں کہیں گے، تب تک سہیل آفریدی کو ہی وزیراعلیٰ ماننا پڑے گا۔ صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کی اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو۔

02/06/2026

میاں صاحب نے 2016 میں گلگت بلتستان میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، اور پھر 2026 میں بھی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے وعدے اور دعوے کر کے چلے گئے

02/06/2026

گلگت بلتستان میں فارم 47، ایڈوانس دھاندلی، گرفتاریاں عروج پر۔۔۔
عوام گلگت بلتستان اب تمھاری غیرت کا امتحان ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Peshawar