Khurram Khidmatwala

  • Home
  • Khurram Khidmatwala
Call Website Contact the organization

Khurram Khidmatwala Social Activist, Inspiring Speaker, Govt officer, and Disability Right Activist 🌸♿

Khurram Khidmatwala — A Government Officer, Social Activist & Wheelchair Warrior. Living life with courage, serving humanity, helping needy people, and inspiring others that disability is not a weakness but a strength. ���

Big Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Naeem Jamil, Juma Khan, Munir Ahmed, Bilal Qureshi, A...
30/09/2026

Big Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Naeem Jamil, Juma Khan, Munir Ahmed, Bilal Qureshi, Abid Hussain Baddani Balouch, Malik Iftikharbabar, Abdul Haleem Soomro, Mohd Azad Ansari, Abdul Tawab, Shadir Ali, Tasleem Shar Tasleem Shar, Shakeel Ahmed, Sarfraz Sarfi Awan, Sham Ki Malika, Hussain Sindhi, Sameer Qazi, Shaista Sheikh, M Sanyara, Hammad Sha, Babar Ali, M Ali, Amir Shazad, Abdul Qadir, Muhammad Iqbal, Sajid Mehmood, Mudasir Ali, محمد نظیر حسین مغل, Ghulam Abbas, ام حانی, Raja Babar

29/09/2026

اللہ دی قسمے 🤣

یہ پڑا ہے حسن  ، شباب ، جوانی اعلی تعلیم ، تکبر ، انا ،  لڑائی جھگڑے ،  حاصل  لاحاصل ، نفرتیں ، حسد ، بغض ، ترقی ، عہدے
27/09/2026

یہ پڑا ہے حسن ، شباب ، جوانی اعلی تعلیم ، تکبر ، انا ، لڑائی جھگڑے ، حاصل لاحاصل ، نفرتیں ، حسد ، بغض ، ترقی ، عہدے

23/09/2026

‏🚨🚨🚨
لاہور سمیت پنجاب بھر میں 13 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

❤️ One Follow Can Become Someone’s Hope! ❤️I’m Khurram Khidmatwala — a person with a mission to Inspire, Empower and Ser...
19/09/2026

❤️ One Follow Can Become Someone’s Hope! ❤️

I’m Khurram Khidmatwala — a person with a mission to Inspire, Empower and Serve Humanity.

I believe that a wheelchair is not just a means of mobility—it can be a path toward dignity, independence and a better life. ♿🦽

Through this page, I share:
❤️ Real stories of courage and hope
♿ Disability awareness & rights
🦽 Support for deserving persons with disabilities
📢 Government notifications & useful information
💼 Job opportunities & career guidance
💪 Motivation and life-learning content
🤝 Stories of kindness and social service

I don’t promise to change the whole world…
I simply try to change one life at a time. ❤️

If you believe in humanity, dignity, kindness and hope, then join me.

👉 Follow my page today.
👉 Share this message with others.
👉 Together, let’s make a difference.

🎯 My Mission:
To Empower • To Motivate • To Be Successful

Khurram Khidmatwala — خدمت، امید اور حوصلے کا سفر۔ ❤️



https://www.facebook.com/KhurramKhidmatwala89

Social Activist, Inspiring Speaker, Govt officer, and Disability Right Activist 🌸♿

رجب بٹ کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال جیسے انتہائی حساس اور سنگین موضوع کو مذاق کے طور پر استعمال کرنا یقیناً قابلِ تشو...
19/09/2026

رجب بٹ کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال جیسے انتہائی حساس اور سنگین موضوع کو مذاق کے طور پر استعمال کرنا یقیناً قابلِ تشویش ہے۔ حنا پرویز بٹ نے بھی رجب بٹ کے اس طرزِ عمل پر سخت تنقید کی ہے۔

میری رائے میں ایسے موضوعات کو تفریح، مذاق یا ویوز حاصل کرنے کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، کیونکہ یہ صرف ایک جملہ نہیں بلکہ ان بچوں اور خاندانوں کے درد سے جڑا معاملہ ہے جو اس طرح کے واقعات سے متاثر ہوتے ہیں۔

رجب بٹ نے بعد ازاں اپنے الفاظ پر معذرت کی ہے، جو ایک مثبت قدم ہے، لیکن سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگوں تک رسائی رکھنے والی شخصیات پر یہ ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے الفاظ، مذاق اور مواد کے ممکنہ اثرات کو سمجھیں۔

حنا پرویز بٹ کی تنقید کا بنیادی نکتہ بھی یہی ہے کہ عوامی شخصیات کو سماجی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ اختلاف یا تنقید کا جواب بھی شائستگی اور ذمہ داری سے دینا ہی بہتر رویہ ہے۔
خرم شہزاد

لاہور: سابقہ اہلیہ ایمان نے  اپنے بیٹے کیوان کی پہلی سالگرہ پر رجب بٹ کے نام جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے تقریب میں شرکت ...
19/09/2026

لاہور: سابقہ اہلیہ ایمان نے اپنے بیٹے کیوان کی پہلی سالگرہ پر رجب بٹ کے نام جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔
سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں ایمان نے لکھا کہ رجب، آج کیوان کی پہلی سالگرہ ہے اور میں دل سے چاہتی ہوں کہ تم اپنے بیٹے کی اس خوشی میں ہمارے ساتھ شریک ہو۔
انہوں نے لکھا کہ میں نے تمہیں یا کیوان کو کبھی ملنے سے نہیں روکا اور نہ ہی کبھی روکوں گی کیونکہ یہ باپ اور بیٹے کا رشتہ ہے، میں صرف یہ چاہتی ہوں کہ ہمارا بچہ ماں اور باپ دونوں کی محبت اور توجہ کے ساتھ بڑا ہو۔ آخر کیوان بھی تو یہی چاہتا ہوگا کہ اس کے والد اس کی خوشیوں میں اس کے ساتھ ہوں۔
ایمان نے کہا کہ رجب، یہ دن عدالتوں اور تنازعات کے لیے نہیں، ہمارے بیٹے کی معصوم خوشیوں کے لیے ہے، اس کی پہلی سالگرہ ہے اور میں نہیں چاہتی کہ اس خوبصورت دن کی یادیں کسی تلخی یا عدالت کی چار دیواری سے جڑ جائیں۔ تم سے بس اتنا پوچھنا چاہتی ہوں، کیا کبھی تم نے کیوان کا حال پوچھا؟ کیا کبھی یہ جاننے کی کوشش کی کہ وہ کیسا ہے، اسے کیا چاہیے، اس کے ساتھ وقت کیسے گزارا جائے یا اس کی ذمے داری کیسے نبھائی جارہی ہے؟
انہوں نے لکھا کہ ایک سال کی خاموشی اور دُوری صرف ایک سالگرہ منا لینے سے ختم نہیں ہوسکتی کیونکہ باپ ہونا صرف ایک دن کی بات نہیں، یہ ہر روز کی ذمے داری ہے، میرے دروازے تمہارے لیے ہمیشہ کھلے رہے ہیں۔ عید پر بھی میں نے تمہیں کیوان سے ملنے سے نہیں روکا تھا جب کہ صرف 8 روز پہلے مجھے تمہاری طرف سے طلاق کا نوٹس بھیجا گیا تھا اور آج بھی میں چاہتی ہوں کہ تم آؤ، کیوان کی سالگرہ میں شریک ہو اور اسے اپنی محبت دو۔
ایمان نے لکھا کہ رجب، آج اپنی انا، اختلافات اور باقی سب باتیں ایک طرف رکھ کر صرف اپنے بیٹے کے بارے میں سوچو۔ آؤ، کیوان کی پہلی سالگرہ کو خوبصورت اور یادگار بنائیں، تم اپنے ساتھ والدہ اور بہن و دیگر کو بھی لاسکتے ہیں۔
انہوں نے آخر میں اپیل کی کہ دونوں خاندانوں کی خوشیوں کو سوشل میڈیا کی زینت نہ بناؤ بلکہ حقیقت میں خوشیاں بانٹو۔ اور لوگوں سے بھی میری بس یہی درخواست ہے کہ ہماری زندگی اور ہمارے بچے کی خوشیوں کو سوشل میڈیا کی بحث نہ بنائیں۔ اسے نفرت اور تنازع نہیں، محبت اور خوشیوں کی ضرورت ہے۔

-
-

آمین ثم آمین
07/09/2026

آمین ثم آمین

06/09/2026

Big Discount for Disable ♿️

🌸 آپ معذور ہیں تو کیا ہوا؟ ♿️  زندگی کی خوشیاں صرف دوسروں کے لیے نہیں، آپ کے لیے بھی ہیں۔ ❤️مہینے میں کم از کم ایک بار ا...
06/09/2026

🌸 آپ معذور ہیں تو کیا ہوا؟ ♿️
زندگی کی خوشیاں صرف دوسروں کے لیے نہیں، آپ کے لیے بھی ہیں۔ ❤️

مہینے میں کم از کم ایک بار اپنی فیملی کے ساتھ گھر سے باہر ضرور نکلیں، کہیں سیر کریں، پارک جائیں، ریسٹورنٹ میں کھانا کھائیں یا بس اپنوں کے ساتھ کچھ خوبصورت وقت گزاریں۔ 🌳👨‍👩‍👧‍👦

معذوری آپ کی رفتار کم کر سکتی ہے، آپ کی خوشیاں نہیں۔
اپنے بچوں اور خاندان کے ساتھ یادگار لمحات بنائیں، کیونکہ زندگی صرف گزارنے کا نہیں بلکہ خوبصورت انداز میں جینے کا نام ہے۔ ✨

خود بھی خوش رہیں، اپنے اپنوں کو بھی خوش رکھیں۔ ❤️♿️

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khurram Khidmatwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khurram Khidmatwala:

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share