Jinnah Public Library Usta Muhammad

Call Contact the organization

Jinnah Public Library Usta Muhammad Jinnah Public Library Usta Muhammad is established by Zulfiqar Ali Abro & his team (SSDF)

اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ بیت الحکمتہ سوسائٹی اوستا محمد کی جانب سے آن لائن سیشن  نمبر 4 ہونے جارہا یے جس کے مقرر برادر ...
03/07/2026

اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ
بیت الحکمتہ سوسائٹی اوستا محمد کی جانب سے آن لائن سیشن نمبر 4 ہونے جارہا یے جس کے مقرر برادر احمد بلوچ ہونگے۔
مختصر تعارف:
برادر احمد بلوچ کا تعلق ضلع جھل مگسی سے ہے۔ برادر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے (بی ایس ایجوکیشن) کیا ہے۔ آپ کو کتابیں پڑھنے کا بہت شوق ہے۔ ایجوکیشن سے متعلق مختلف موضوعات پر آپ نے آرٹیکلز بھی لکھے ہیں۔ برادر احمد کا کہنا ہے کہ کوئی بھی قوم تب تک ترقی نہیں کر سکتی جب تک نظام تعلیم میں موجود خدوخال کو بہتر نہیں کیا جاتا۔ ترقی پذیر ممالک کی بنیادی وجہ بہترین تعلیمی نظام ہے۔

تعلیمی نظام میں کون کون سی رکاوٹیں ہیں مزید احمد بھائی ان پر تبصرہ کریں گے اور ان مسائل کے ساتھ ساتھ حل بھی بتائیں گے۔

تمام احباب اس سیشن کو لازمی جوائن کریں۔ مزید واٹس ایپ گروپ میں لنک بھیج دی جائے گی۔

https://chat.whatsapp.com/EadWXxGZS5ZJBl94h8Ub3o

سب سے خوبصورت چیز جو انسان اپنے پاس رکھ سکتا ہے وہ ہے آپ کے ذہن میں پوشیدہ لائبریری 📖📖 وہ کہانیاں، وہ جملے اور وہ الفاظ ...
12/05/2026

سب سے خوبصورت چیز جو انسان اپنے پاس رکھ سکتا ہے وہ ہے آپ کے ذہن میں پوشیدہ لائبریری 📖📖
وہ کہانیاں، وہ جملے اور وہ الفاظ جنہوں نے آپ کے کردار کو ترتیب دیا اور آپ کی شخصیت کی تعمیر کا حصہ ہیں۔ جو آپ کے ساتھ آپ کے ذہن میں رہتے ہیں اور اس کی آبیاری کرتے ہیں۔

Announcing a Crash CourseA golden opportunity for USTA Muhammad Aspirants! ✨Comprehensive preparationExpert guidanceShor...
10/05/2026

Announcing a Crash Course
A golden opportunity for USTA Muhammad Aspirants! ✨
Comprehensive preparation
Expert guidance
Short tricks & practice sessions
Limited seats available
Enroll now and boost your preparation!

بانی جناح پبلک لائبریری اوستا محمد ذوالفقار علی ابڑو اور سر عمران شاکر رند کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر محمد رمضان صاحب اور ...
19/04/2026

بانی جناح پبلک لائبریری اوستا محمد ذوالفقار علی ابڑو اور سر عمران شاکر رند کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر محمد رمضان صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر محمد رمضان اشتیاق نے دیگر عملے کے ہمراہ جناح پبلک لائبریری کا ہنگامی دورہ کیا۔طلباء کو درپیش مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے احکامات صادر فرمائے۔

ہر سال ہماری پوری کوشش ہوتی ہیکہ ہم لائبریری کی طرف سے نوجوانوں کو عید کے عظیم موقع پر ایک اسٹیڈی ٹوور کنڈکٹ کروائیں جس ...
23/03/2026

ہر سال ہماری پوری کوشش ہوتی ہیکہ ہم لائبریری کی طرف سے نوجوانوں کو عید کے عظیم موقع پر ایک اسٹیڈی ٹوور کنڈکٹ کروائیں جس میں وہ روایاتی سوچ سے ہٹ کر کچھ مختلف سوچیں اور تاریخ کا مطالعہ کریں۔
23-03-2026

Rawat Fort is a hidden architectural and historical gem located just a few meters from the Grand Trunk Road near Rawat t...
14/02/2026

Rawat Fort is a hidden architectural and historical gem located just a few meters from the Grand Trunk Road near Rawat town and a few kilometres from the twin cities of Rawalpindi & Islamabad.

Reportedly, it was a caravansarai located on the road connecting the Indian subcontinent with the Central Asia. The name Rawat has also probably originated from the Arabic word "Rabat", meaning a travellers' inn or a caravansarai. The place being an inn appears to be corroborated by the fact that the whole boundary of the fort is dotted with small rooms, which would have been used by the travellers and traders during their journeys.

The courtyard of the fort houses a big mosque, a large structure which might be some mausoleum but there is no sign of any grave inside it and broad ramparts containing small rooms. In the courtyard, there are some graves with one grave marked as that of Sarang Khan Gakharr, a 16th century warrior, who fought against the forces of Sher Shah Suri, and whose statue has been inaugurated in Dina city a few days ago.

Tourism, Archaeology and Museums Department of the Government of Punjab has done a great job in preserving and maintaining this place of historical significance. The security guard on duty was alert and taking care of the premises well.

Visit this place if you are visiting the twin cities!

20/12/2025

السلام علیکم !

جیسا کہ آپ تمام دوست جانتے ہیں کہ پرسوں گرینڈ جرگہ نصیرآباد منعقد کیا گیا جس میں وزیراعلٰی بلوچستان بھی تشریف فرماں تھے اور اس دوران مختلف مسائل ان کے سامنے پیش کیئےجارہے تھے ۔

جس میں طلباء بھی کافی تعداد میں شریک تھے اور اسی دوران ایک طالب علم کو بھی موقع ملا جس نے جناح پبلک لائبریری استامحمد کے کچھ مسائل بیان کیئے جو تقریباً ایک ماہ پہلے ڈپٹی کمشنر ضلع استا محمد کو بھی بیان کیئے گئے تھے مگر ہوسکتا ہے کہ ڈپٹی کمشنر صاحب کی مصروفیت کی وجہ سے ان میں سے صرف ہمیں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی گئی جس کے لیئے ہم ڈپٹی کمشنر صاحب کا بے حد مشکور ہیں کے انہوں نے طلباء کے اس مسئلے کو حل کیا ۔ مگر کرسیاں اور دیگر مسائل کا حل آٹھ سی نو مرتبہ آفس پہ جانے کے باوجود نہ ہو سکا جسکے لیئے طلبہ کو بہت مشکل پیش آرہی ہے ۔

جب یہ مسئلہ وزیراعلٰی صاحب کو بتایا گیا تو انہوں نے وہیں جرگے میں موجود ڈپٹی کمشنر صاحب کو انتہائی نرم لہجے میں مزاقاً کچھ جملے بول دیے جو کہ سوشل میڈیا پر جنگل میں آگ کی طرح پھیل رہی ہے انتہائی افسوس کےساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اتنے سے چھوٹے مسئلے کو کسی کو نیچا دکھانے کے لیئے اتنا بڑھا چڑا کر پیش کیا جارہا ہے کہ شاید قیامت آگئی ۔

حقیقت تو یہ ہے کہ ہم جناح پبلک لائبریری کے تمام طلباء انتہائی نیک دل اور تعلیم دوست جناب رمضان پلال صاحب ڈپٹی کمشنر ضلع اوستا محمد سے بے حد متاثر اور خوش ہیں انہوں نے آتے ہی لائبریری کا وزٹ کیا ا اور ہمارے مسائل سنے اگرچہ انہوں نے مسائل حل کرنے میں دیر کردی لیکن انہوں نے یہ یقین دہانی کروائی کہ ہمارے مسئلے جلد از جلد حل کیئے جائینگے۔

اُس سائل کا ڈپٹی کمشنر کے بارے میں شکایت کرنے کا کوئی ارادا ہی نہیں تھا اور ناہی ایسی کوئی بات تھی بلکہ اس نے یہ سوچ کر اس بات کو گوش گزارکر دیا کہ شاید ہمیں جلد از جلد لائبریری میں مطالعہ کرنے کے لیئے کم از کم کچھ کرساں تو فراہم کی جائیں ظاہر سی بات ہے ایک طالب علم کے لیئے اس سے بڑا مسئلہ تو کچھ نہیں ہوسکتا تھا کیونکہ یہی اسکی دنیا ہے ۔

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اسکو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تعلیم دوست جناب رمضان پلال صاحب ڈپٹی کمشنر ضلع استامحمد کے بارے میں جو بیانات کیئے جارہے ہیں وہ بلکل غلط ہیں ۔

منجانب (جناح پبلک لائبریری استا محمد)

Address

Usta Muhammad
80300

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923316064815

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah Public Library Usta Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jinnah Public Library Usta Muhammad:

Shortcuts

Share

Category