Ch Bashir Ahmed Jutt

Ch Bashir Ahmed Jutt

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch Bashir Ahmed Jutt, Vehari.

چودھری بشیر احمد چودھری فضل احمد کے اکلوتے صاحب زادے ہیں۔چودھری فضل احمد سادہ،درویش صفت،اور لوگوں کے کام انے والے۔اپنے عزیز واقارب کا احساس کرنے والے تھے۔اللہ نے ان کو حرم پاک میں موت نصیب فرمائی۔۔اب ان کے صاحب زادے چوہدری بشیر احمد نے لوگوں کی خدمت کو اپنا مشن بنا لیا ہے۔اور وہ تمنا اور صلے کی پرواہ کئے بغیر لوگوں کے وہ مسائل حل کر رہے ہیں۔جو اک مدت سے لا ینحل تھے۔وہ خدمت کا جذبہ اور تڑپ رکھتے ہیں۔اللہ انکی اس خدمت خلق کو قبول فرمائے آمین ثم آمین

Want your business to be the top-listed Government Service in Vehari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Vehari