07/04/2024
یونائٹڈ کرسچن ویلفیئر سوسائٹی کے تمام سیکیورٹی اہلکار اور افسران کو براکاہ چرچ وہاڑی میں میڈل سے نوازا گیا اس موقع پر انچارج براکاہ چرچ پاسٹر حیات، سی او یونائٹڈ کرسچنز ویلفیئر سوسائٹی داؤد مسیح، سیکیورٹی انچارج ثاقب مسیح و دیگر ٹیم موجود تھی
07/04/2024
اے آر پی چرچ وہاڑی (انچارج ریورنڈ پادری سلیمان کیلون) میں سیکورٹی آفیسرز کو میڈل سے نوازا گیا۔اس موقع پر سی ای او داؤد نذیر، سر عدنان مسیح، سیکورٹی انچارج ثاقب مسیح اور پوری ٹیم نے شرکت کی۔
02/04/2024
یونائیٹڈ کرسچن ویلفیئر سوسائٹی کا سالانہ اجلاس 29 مارچ کو منعقد ہوا جو کہ رب کے فضل سے کامیابی سے ہمکنار ہوا جس کے چیف سپیکر سر عدنان شوکت تھے، دعا پادری یواب گل اور سر راج رزاق نے کروائی۔سی ای او داؤد نذیر,برادر راشد مسیح اور تمام ممبران نے شرکت کی۔ جس میں متحدہ کرسچن ویلفیئر سوسائٹی نے شرکت کی۔