Deputy Director Social Welfare and Bait Ul Mall Vehari

Deputy Director Social Welfare and Bait Ul Mall Vehari

Share

Deputy Director Vehari official page

26/09/2025
Photos from Deputy Director Social Welfare and Bait Ul Mall Vehari's post 24/09/2025

وہاڑی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے انیشیٹو برائے افراد باہم معذوری:
خصوصی افراد میں معاون آلات کی تقسیم کی تقریب خصوصی افراد میں 66 وئیل چیئرز ، 10 ٹرائی سائیکلز ،2 بیساکھیاں تقسیم کی گئیں ۔ تقریب کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد ثاقب خورشید ، ممبر صوبائی اسمبلی ملک نوشیر لنگڑیال ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر رائے عبدالشکور ،ضلعی صدر مسلم لیگ ن خواتین ونگ نوشین ملک ، میاں ناصر دولتانہ بطور نمائندہ محترمہ تہمینہ دولتانہ تھے تقریب میں 78 افراد میں معاون آلات تقسیم کئے گئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کے سپیشل انیشیٹو سے 1 ارب روپے کی خطیر رقم سے خصوصی افراد میں معاون آلات کی مفت فراہمی یقینی بنائی جارہی۔
صوبائی وزیر سوشل ویلفئیر اینڈ بیت المال جناب سہیل شوکت بٹ کی خصوصی افراد کے لیے کئے جانے والے اقدامات قابل تحسین ہیں ہمت کارڈ دھی رانی پروگرام سمیت دیگر سوشل ویلفئیر اینڈ بیت المال پروگرام مسائل کے حل کے لیے کئے جانے والے اقدامات جاری ہیں ممبر صوبائی اسمبلی ملک نوشیر انجم لنگڑیال نے کہا کہ
موجودہ حکومت نے جس طرح سوشل ویلفئیر اینڈ بیت المال محکمے کو فعال کردیا ہے قابل تحسین ہیں خصوصی افراد توجہ کے منتظر رہتے ہیں حکومت ان افراد کو معاون آلات فراہم کرکے سہولیات فراہم کررہی ہے
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال جناب سہیل شوکت بٹ سے درخواست کرکے وہاڑی کے لیے مخصوص معاون آلات مکمل طور پر فراہمی یقینی بنائی جائے گی ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر رائے عبدالشکور نے کہا کہ معاون آلات کی فراہمی کا یہ تیسرا مرحلہ ہے اگلے مرحلے مزید آلات فراہم کئے جائیں گے
رجسٹرڈ تمام 394 خصوصی افراد کو معاون آلات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی

Photos from Deputy Director Social Welfare and Bait Ul Mall Vehari's post 12/09/2025

ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر کی زیر صدارت سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اے ڈی سی ریونیو بابر سلیمان، اے ڈی سی فنانس مظفر خان، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر رائے عبدالشکور, یو این او کے کوارڈینٹر اینا لسٹ عمر دل اور سوشل ویلفیئر سے رجسٹر ڈ سماجی تنظیموں کے عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں سیلاب متاثرین کے ریلیف، بحالی اور امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی لائحہ عمل تیار کیا گیا ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے کہا کہ حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ سیلاب متاثرین کے ریلیف، بحالی اور ضروریات کو پورا کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہے سیلاب متاثرین کو کھانا،راشن،کپڑے،بستر،بچوں کو دودھ اور میڈیکل سہولیات بھر پور انداز سے فراہم کی جارہی ہیں۔ہر روز 10ہزار سے زائد متاثرین کو کھانا فراہم کیا جا رہا ہے 1500سے زائد لوگ فلڈ ریلیف کیمپوں میں موجود ہیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز سیلاب کو متاثرین کو طبی سہولیات فراہم کررہے ہیں ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ سماجی تنظیموں کو بھی آگے آنا چاہیے سماجی تنظیمیں معاشرے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں مشکل کی اس گھڑی میں ہم سب کو سیلاب متاثرین کیلئے دل کھول کر عطیات دینے ہیں ضلعی انتظامیہ اور سماجی تنظیموں کا بہترین کوارڈنیشن قائم کیا جائے گاسماجی تنظیمیں کوئی بھی امدادی سرگرمی شروع کرنے سے پہلے سے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ رابطہ کریں ضلعی انتظامیہ سماجی تنظیموں کی مکمل رہنمائی کرے گی تمام متاثرین تک پہنچا جائے گاتاکہ کوئی ضرورت مند باقی نہ رہے۔ ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے مزید کہا کہ متاثرین کی ضروریات کا اندازہ لگا کر امدادی سامان تیار کیا جارہا ہے ہم سب کو انسانیت کے ناطے سوچنا اور آگے بڑھناہے ہمیں لوگوں کے اندر موٹیویشن پیدا کرنی ہے کہ وہ متاثرین کی خدمت کیلئے آگے آئیں۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ 94مواضعات سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ سیلاب متاثرین کیلئے خوراک،کپڑوں،بستروں اور بچوں کیلئے دودھ دیگر اشیاء کی ضرورت ہے سیلابی علاقوں میں جانوروں کے چارہ،سائیلج اور ونڈہ کی بھی ضرورت ہے سماجی تنظیموں کی طرف سے ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر اور ضلعی انتظامیہ کی سیلاب متاثرین کے حوالے سے کاوشوں کو سراہا گیا اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میاں نعیم عاصم،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر رائے محمد اشفاق سوشل نیڈ آفیسر ارسلان کاشف ،ڈی او انڈسٹریز عابدہ حنیف وٹواور سماجی تنظیموں کے عہدیداران موجود تھے
Social Welfare & Bait-ul-Maal Department, Government of Punjab
Govt of Punjab
Ume-Farwa Hamdani
Deputy Commissioner Vehari

31/08/2025

Govt of Punjab Social Welfare & Bait-ul-Maal Department, Government of Punjab Deputy Commissioner Vehari
Ume-Farwa Hamdani
Nabeel Khan

Photos from Deputy Director Social Welfare and Bait Ul Mall Vehari's post 30/08/2025

On the directions of Worthy Deputy Director Social Welfare and Bait Ul Mall Vehari , Asif Ali Sidhu Assistant Director Social welfare Mailsi and SSW Muhammad Ishaq Bhatti, with Collaboration of Different NGOs do Fund Raising activity for flood affected peoples at Community Development Mailsi.
Govt of Punjab
Social Welfare & Bait-ul-Maal Department, Government of Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Ume-Farwa Hamdani
Nabeel Khan

Photos from Deputy Director Social Welfare and Bait Ul Mall Vehari's post 30/08/2025

Assistant Director Social Welfare & Bait ul Maal Vehari Rai.Muhammad Ishfaq along with Zubair Nasir District Coordinator REEDs Pakistan distributed food boxes among flood effecties at Sahuka.
Govt of Punjab
Social Welfare & Bait-ul-Maal Department, Government of Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Ume-Farwa Hamdani
Nabeel Khan

Photos from Deputy Director Social Welfare and Bait Ul Mall Vehari's post 29/08/2025

Assistant Commissioner Burewala Captain retd. Arshad Iqbal along with Assistant Director Social Welfare & Bait ul Maal Vehari Rai. Muhammad Ishfaq visited flood relief camp 315/EB and distributed food boxes arranged by the (NGO) REEDs Pakistan, Mr. Zubair Nasir district coordinator REEDs Vehari was also present.
Govt of Punjab
Social Welfare & Bait-ul-Maal Department, Government of Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Ume-Farwa Hamdani
Assistant Commissioner Burewala
Nabeel Khan

Photos from Deputy Director Social Welfare and Bait Ul Mall Vehari's post 29/08/2025

On the directions of Worthy Deputy Director Social Welfare Vehari, Assistant Director Asif Ali Sidhu and SSW Muhammad Ishaq Bhatti Met with different NGOs regarding Flood Relief Campaign at office of Assistant Director Community Development Mailsi.
Govt of Punjab
Social Welfare & Bait-ul-Maal Department, Government of Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Nabeel Khan

Photos from Deputy Director Social Welfare and Bait Ul Mall Vehari's post 29/08/2025

On the directions of Worthy Deputy Director Social Welfare Vehari, Assistant Director Rai.M.Ishfaq, Assistant Director Ms Asfa Majeed & Rao Bilal visited District Jail Vehari for inclusion of prisoner's daughter's in Dhee Rani Programme and met with Superintendent Mr. Imran Naveed Ashraf in this regard.
Government of Punjab
Social Welfare & Bait-ul-Maal Department, Government of Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Nabeel Khan
Ume-Farwa Hamdani

Photos from Deputy Director Social Welfare and Bait Ul Mall Vehari's post 14/08/2025

یوم جشن آزادی پر دارلامان وہاڑی میں تقریب کا انعقاد

وہاڑی۔ ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر اور ڈی پی او محمد افضل نے جشن آزادی کا کیک کاٹا

وہاڑی۔ ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر اور ڈی پی او محمد افضل نے دارلامان میں مقیم خواتین میں مٹھائی اور بچوں میں گفٹس تقسیم کیے

وہاڑی۔آج جشن آزادی و معرکہ حق قومی خوشی کا دن ہے۔ ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر

وہاڑی۔ معاشرے کی دکھی انسانیت کی دلجوئی کرکے جشن آزادی کی حقیقی خوشیاں حاصل کی جاسکتی ہیں۔ عمرانہ توقیر

وہاڑی۔ جشن آزادی کے پرمسرت لمحات میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ ڈی سی وہاڑی

وہاڑی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات کم کرے اور زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرے۔ ڈی سی عمرانہ توقیر

وہاڑی۔ دارالامان میں مقیم خواتین کے مسائل حل کرانے کیلئے مکمل تعاون فراہم کیا جارہا ہے۔ ڈی پی او محمد افضل

وہاڑی۔دارالامان میں مقیم خواتین کو مکمل تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔ ڈی پی او محمدافضل

وہاڑی۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال رائے عبدل شکور مارتھ اے ڈی سی جنرل غلام مرتضیٰ، اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز، سپرنٹنڈنٹ دارالامان ماریہ شمعون،ڈپٹی ڈائر یکٹر انفارمیشن میاں نعیم عاصم اور دیگر افسران موجود تھے

Want your business to be the top-listed Government Service in Vehari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

DHQ Hospital Road
Vehari
61100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 17:00