12/10/2026
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا فتنۃ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری ہے۔ ملکی سلامتی اور صورتحال کی تازہ ترین اور اہم ترین اپ ڈیٹس جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔ مزید خبروں کے لیے ساتھ رہیں۔