Ameer Hamza official

Call

Ameer Hamza official Pakistan

مبارک علی گرداسپوریا 112DB والے ان کی بیوی  فوجی شرافت کی والدہ قضا الہی سے وفات پا گئی ہیں جن کا نمازِ جنازہ بعد نماز م...
19/06/2026

مبارک علی گرداسپوریا 112DB والے ان کی بیوی فوجی شرافت کی والدہ قضا الہی سے وفات پا گئی ہیں جن کا نمازِ جنازہ بعد نماز مغرب 112DB بستی میں ادا کیا جائے گا

14/06/2026

سمارٹ3 موبائل پاکستان کا اپنا فائیوا موبائل📲

وقت دنیا کی واحد دولت ہے جو ایک بار چلا جائے تو کروڑوں روپے دے کر بھی واپس نہیں آتا،اپنے قیمتی وقت کو فضول بحثوں، موبائل...
14/06/2026

وقت دنیا کی واحد دولت ہے جو ایک بار چلا جائے تو کروڑوں روپے دے کر بھی واپس نہیں آتا،اپنے قیمتی وقت کو فضول بحثوں، موبائل کی سکرولنگ اور نااہل لوگوں میں ضائع مت کریں،وقت کی قدر کرنا سیکھیں دنیا میں رہتے ہوئے اپنی آخرت کی تیاری کریں تاکہ مستقبل میں آپ کو پچھتانا نہ پڑے

09/06/2026
30/05/2026

شہر بنگلہ ٹیلوالہ پر مٹی کی شدید آندھی نے حملہ کر دیا 🌪️💨😱

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 😔💔*اللہ پاک محمد رمضان محمدی صاحب کے والد محترم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردو...
03/05/2026

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 😔💔

*اللہ پاک محمد رمضان محمدی صاحب کے والد محترم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین ثم آمین* 🤲❤️

*جنازہ کی اطلاع:*
*مرحوم:* محمد رمضان محمدی کے والد صاحب
*تاریخ:* 03/05/2026 - آج اتوار
*نماز جنازہ:* بعد نماز عصر 5:45
*مقام:* 113 ڈی بی آرائیں والی

02/05/2026

ایک لڑکا ہوا میں 2 روپے کا سکہ اچھال کر دانتوں سے پکڑنے کا کرتب دکھا رہا تھا۔
آخری بار جب اس نے یہ حرکت کی تو سکہ غلطی سے اس کے حلق میں چلا گیا اور اس کا دم گھٹنے لگا۔
والد گھبرا کر مدد کے لیے پکارنے لگے۔ اتنے میں بھورے رنگ کے سوٹ میں ملبوس ایک درمیانی عمر کا آدمی دوڑتا ہوا آیا۔ اس نے فوراً لڑکے کو سنبھالا، اس کی کمر پہلے آہستہ اور پھر زور زور سے تھپتھپائی۔ چند لمحوں بعد لڑکے نے کھانسا، الٹی کی اور سکہ باہر آ گیا۔
والد کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو آ گئے۔ انہوں نے بیٹے کو گلے لگایا اور پھر اس محسن کی طرف دیکھ کر احترام سے پوچھا:
"جناب! کیا آپ ڈاکٹر ہیں؟"
اجنبی مسکرایا اور بولا:
"نہیں بھائی، میں پاکستان کا وزیر خزانہ ہوں…
اور یہ میری تربیت کا حصہ ہے کہ عوام کے حلق سے پیسہ کیسے نکالا جاتا ہے!" 😜

Address

99DB
Yazman Mandi

Telephone

+923016500386

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Hamza official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category