11/11/2026
اسموگ کے خلاف جاری مہم میں مکینیکل سویپر اور روڈ واشر شہر کی سڑکوں سے مٹی صاف کر کے انہیں دھو رہے ہیں تاکہ ہوا میں دھول کی مقدار کم ہو سکے۔ کچرا جلانے سے پرہیز کریں اور شہر کی فضا کو صاف رکھنے میں ہمارے ساتھ شریک ہوں۔
Deputy Commissioner Bahawalpur Smog Monitoring Unit, P&D Board Punjab Local Government & Community Development Department, Punjab