الحمداللہ
21مئی2026 کو واٹر ٹینکر کا پروجیکٹ کروایا گیا غزہ خان یونس کے علاقہ میں اس وقت غزہ میں پانی کو بحران بھی شدت اختیار کر رہا ہے
احباب میں سے اگر کوئی واٹر ٹینکر عطیہ کرنا چاہتا ہو وہ رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ
Gaza Families
Our Mission is simple: to Connect Verified Families of Gaza Directly with those who can Help
18/05/2026
غزاوی بچوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کا وسیلہ بنیں شکریہ
18/05/2026
یہ پروجیکٹ اس پلیٹ فارم کے توسط سے 6مئی کو کروایا گیا
18/05/2026
یہ پروجیکٹ 16مئی کو غزہ خان یونس میں کروایا گیا
18/05/2026
اس پلیٹ فارم کے توسط سے یہ پروجیکٹ غزہ کے معصوم بچوں میں کروایا گیا جو خیموں میں مقیم ہیں اللہ پاک ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے جنہوں نے اپنا حصہ شامل کیا ❤️
18/05/2026
یہ غزہ کا حالیہ نقشہ ہے 64فیصد پر قبضہ 💔
غزہ والوں کو ہر طوف سے گھیرا ہوا ہے نہ کوئی باہر نکلنے کا راستہ ہے ۔۔۔اس کے باوجود لوگوں کو پیغامات آتے ہیں ہم نے غزہ جانا ہے
ہمیں غزہ سے فیملیز کے نمبرز دیں ہم نے شادی کرنی ہے 🤐
ہم نے غزہ کو بچوں کو گود لینا ہے
اتنا ہی آپ لوگ نیک ہیں تو گھر بیٹھے ہی ان کی مدد ممکن کر دیا کرو ہر چیز کے لئے پیسہ ہے مگر غزہ والوں کی مدد کرنے کی دفعہ تکلیف ہوتی ہیے
حالانکہ فی الوقت کچھ بھی ممکن نہیں ہے
ممکن ہے تو مال کا جہاد جو گھر بیٹھے بھی آپ لوگ کر سکتے ہیں مگر افسوس اس دفعہ لوگوں کے دل تنگ پڑ جاتے ہیں یہودیوں کی طرح حیلے بہانے کرنے لگ جاتے ہیں ۔
جب ہم نمبر دیتے ہیں کہ خودرابطہ کرلیں اسکے باوجود لوگوں کے دماغوں میں فطور ہے
جب غزہ والوں کی مدد نہیں کرنی ہوتے تو ان کا نمبر لیتے ہی کیوں ہیں ؟ وہ اتنے فارغ ہیں آپ کے سوالوں کے جواب دیں
لوگوں کو خوف خدا رہ ہی نہیں گیا ۔۔۔کوئی زبردستی تو نمبر نہیں دیتا نہ۔۔۔جب مدد نہیں کرنی ہوتی تو میسنجر پر وقت کیوں ضائع کرتے ہو؟ شرم ہونی چاہیے حیا ہونی چاہیے 💯🤐🤬
18/05/2026
الفاظ ختم ہو چکے ہیں 💔کل ایک جاہل کہہ رہا تھا اسرائیلی ٹیمز غزہ میں کھانا پہنچا رہی ہیں
وہ تو کھان پکانے اور کھانے والوں کو شہید کر رہی ہیں ۔۔۔یہ حالات ہیں غزہ کے یہ خیراتی کھانا تھا اور لوگ کھانا کے انتظار میں کھڑے تھے 🥺🥺😭💔
مر جاؤ خنزیروں یہ بکواس کرنے سے پہلے 🤬🤐
اس عید غزہ کے اس بھائی کو نہ بھولیں جس کی امیدیں آپ سے وابسطہ ہیں وہ ابھی بھی آپ کی امداد کے منتظر ہیں 💔
آج غزہ میں بمباری ہوئی بھوک سے ہلکان لوگ کھانے کا انتظار کر رہے تھے🤐 ایک باورچی شہید ہوا اور بچے زخمی 💔🥺
اسرائیلی ٹیمز غزہ میں کھانا پانی دے رہی ہیں یہ کہنا ہے ایک منافق کا ۔شاید وہ اندھا ہے ان نے مظالم نہیں دیکھے جو ابھی تک جاری ہیں 💔🥺
Click here to claim your Sponsored Listing.
