I have reached 4K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
قطر اینڈ پاکستان اپڈیٹس
پاکستان اور قطر کی تازہ ترین اطلاعات کے لیے پیج کو like او
21/06/2021
آپ سب کو مطلع کیا جاتاہے، کہ مندرجہ ذیل ٹوکن نمبر والے پاسپورٹ سفارتخانے قطر میں موصول ہو چکے ہیں ،اور اتوار سے جمعرات دن 1 بجے سے 3 بجے کے درمیان وصول کیے جا سکتے ہیں۔
It is informed that passports with the following token numbers have been received in the Embassy and can be collected from Sun to Thu between 1 to 3 pm
09/06/2021
09/06/2021
08/06/2021
#قطری کوہ پیما فہد بدر رواں ماہ دنیا کی مشکل ترین چوٹی -2 سر کرنے والا پہلے #قطری کا اعزاز حاصل کرنے کی کوشش میں #پاکستان روانہ ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ وہ اس سے پہلے ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کر چکے ہیں۔
#فہد بدر نے سفیر پاکستان #سید احسن رضا شاہ سے ملاقات کی جنہوں نے ان کی مہم کی کامیابی کے لیے #قطر میں مقیم تمام پاکستانیوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.

07/08/2023