Iftikhar younis official

Iftikhar younis official

Share

جموں و کشمیر کی آزادی اور سرمایہ رانہ نظام کی خلاف ورزی کرنے والا باغی ہوں

18/01/2025

Itna Confidence har kisi mn ni hota

04/01/2025

شاہ فیصل معمر قذافی صدام حسین کو قتل کرنے کی وجوہات

26/12/2024

وہابی برینڈ آف اسلام😲

23/12/2024

آج دن کو آزاد پتن بھتیا حادثہ میں ماں باپ سے محروم ہونے والے بچے ، چھوٹا مسلسل روتا رہا ماں باپ کو پکارتا رہا جب اپنی بہن نے اپنی آغوش میں لیا تو مکمل چپ ہو گیا ، جنہیں معلوم ہی نہیں ہم ایک لمحے میں ماں باپ کھو چکے ہیں 💔

Photos from Iftikhar younis official's post 23/12/2024

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَجِعُون
پیارے بھائی عثمان قادر کی اڑھائی سال پہلے بیٹی جس کے دکھ درد تکلیف سے ابھی تک ان کی فیملی نہ نکل سکی تھی۰۰۰
آج ان کا ایک پھول سا بیٹا اللّٰه کو پیارا ہوگیا ۔اللّٰه پاک لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور ننھے بچوں کو والدین کے لیے جنت کا ذریعہ بنائے آمین ثم آمین

Photos from Iftikhar younis official's post 23/12/2024

درہ بیرپانی سے شیخ محمد اکبر چاچا کی وفات اور سڑول سے صابر حسین صاحب کی وفات کا سن کر دکھ ہوا۔
اللّٰہ پاک ان شریف النفس بزرگوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے دنیا کی تمام لغزشوں کو درگزر فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
ایسے بزرگ ہمارے علاقے کی رونقیں ہیں جو ہمارے ثقافت کو بچانے والی آخری پیڑھی ہم سے گزر رہی دن بدن۔

21/12/2024

جنگلات کو آگ لگانے والو خدا سے ڈرو

21/12/2024

🤣

Mobile uploads 01/09/2024
27/11/2021

Want your business to be the top-listed Government Service in Doha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Doha