06/06/2026
نوجوان بھا ئ انصاف دی لڑائی حصہ پہنادا پے ھکوں کو ووٹ کرو
Naeem Rajpoot
Hey Dude! Good to see you here. Watch our videos and also visit our youtube channel
06/06/2026
نوجوان بھا ئ انصاف دی لڑائی حصہ پہنادا پے ھکوں کو ووٹ کرو
Naeem Rajpoot
مانہ احمدانی کا علیحدہ بجلی کا فیڈر ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔
ظالموں کیوں غریبوں کے پیچھے پڑے ہو۔۔ بجلی کے بل دیکھو تو ایکسٹرا ایکسٹرا چارجز ہم غریبوں کی جیبوں سے جارہے ہیں۔
لکھ لعنت
ریلوے ٹریک پر فل احتیاط کے ساتھ اور ٹائم ٹیبل دیکھنے کے بعد ہم ٹریک پر سے گزرتے ہوئے۔ تاکہ ہم ٹریک پر سے گزرتے ہوئے محفوظ رہ سکیں۔
افریقہ کے ملک "مالی" میں کام کرنے واے لوگ عیدالاضحی کی چھٹیوں پر افریقہ کے ملک "نائیجر" بذریعہ روڈ واپس جا رہے تھے راستے میں ٹرک خراب ہونے کے باعث "سہارا" صحرا میں پھنس جانے سے انچاس(49) لوگ گرمی سے جان کی بازی ہار گئے. یہ نیوز افریقی انٹرنیشنل پیج سے میں نے اٹھائی ہے۔
06/06/2026
اگلے چند دنوں میں موسم سخت ترین ہوسکتا ہے، اپنے آپ کو گرمی سے بچائیں۔
اس کے بعد 22 جون سے مون سون شروع ہونے کے امکان ہیں پھر پورے ملک کے نیوز چینلز کو پیسہ کمانے اور ریٹنگ بڑھانے کا موقع ملے گا جب غریب عوام سیلاب سے متاثر ہوگی😏😏۔
نئے بلدیاتی نظام میں جن کے پاس 7 کونسلر ہوں گے وہ چئیرمین بنے گا
فیس بک پر تو سب لوگ چئیرمین بن چکے ہیں
نوٹ: پوسٹ کاپی کی ہوئی ہے
جہالت کی انتہاء
کوئٹہ سول ہسپتال میں دوران ڈیوٹی فیمیل ڈاکٹر پر تیزاب پھینکا گیا جس سے اس کی حالت بری ہوگئی۔
ہمیں نہیں پتہ کہ عورت کا قصور ہے بھی یا نہیں لیکن یہ گھٹیا حرکت ہے آپ کسی سے بدلہ لینے کے بجائے ان کی راہ سے ہٹ کر خود کو کامیاب بنائیں یہ بھی بڑی بات ہے
پھاٹک کراس کرتے ہوئے فلموں میں لوگوں کے پاؤں کس جگہ پر پھنس جاتے ہیں آج اس ویڈیو میں وہ جگہ ڈھونڈتے ہیں۔
06/06/2026
میرے گھر کے ساتھ والی گلی۔ آمدورفت کے باعث اسی گلی میں عوام سب سے زیادہ تنگ ہوتی ہے، خصوصا" وہ لوگ جو پیدل اس گلی سے گزرتے ہیں جیسے بچے اور خواتین وغیرہ ان لچکے لڑکوں سے تنگ ہوتی ہیں جو اس گلی سے موٹرسائیکل سپیڈ سے بھگا کر جاتے ہیں اور پیدل چلتے لوگوں کا لحاظ نہیں کرتے کہ آس پاس نالیوں کا پانی جمع ہے۔
صبر کا گھونٹ دوسروں کو پلانا آسان ہے
خود پینے پہ پتا چلتا ہے کہ ایک ایک قطرہ کتنا بھاری پڑتا ہے ✨