Call To Action

Call To Action

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Call To Action, Political organisation, Sabat Al Alaya, Abha.

04/12/2023
09/08/2023

مشہور امریکی جج فرینک کیپریو ریٹائر ہوا جس کو الوداع کہنے سارا شہر روڈ پر نکل پڑا۔ ایمانداری سے اپنے فرائض سرانجام دینے والے کی عزت کیا ہوتی ہے ویڈیو دیکھ کے اندازہ ہوتا ہے۔
کیا ہمارا کوئی بھی ایک جج ریٹائرمنٹ کے بعد ایسے عوام میں نکل سکتا ہے ؟

09/08/2023

جلد بازی نہ کریں تھوڑی دیر سے جائیں لیکن گھر جائیں ہسپتال نہیں 🤔👆😢😭

09/08/2023

*اسحاق ڈار کا بچپن*

09/08/2023

‏ایک محکمہ ہے جسکو کچھ ذمہ داریاں دی گئی ہیں اسکو ہم نے بندوق ہاتھ میں پکڑا دی ہے تو وہ ہمارے سینے پر رکھ کر یہ کہتا ہے کہ جو نظام میں بتاؤں گا اسکے مطابق تم اس ملک کو چلاؤ گے - جاوید احمد غامدی

07/08/2023

3 کینسر ہسپتال بنائے
دو ٹاپ لیول کے یونیورسٹیز بنائیں ،غریبوں کیلیے پناہ گاہیں بنائیں ، قوم کو صحت کارڈ دیا،اسلامو فوبیا پر آواز اٹھایا،کشمیرمیں انڈیا کے مظالم کو پردہ چاک کیا،پاکستان لوٹنے والے چوروں کو بینقاب کیا۔ آج اسے میڑک فیل لوگوں نے جیل میں رکھا😭😭

07/08/2023

زلزلہ آیا صبح درجنوں لوگ ٹرین حادثے میں جاں بحق ہوئے

ہمارا وزیراعظم ڈانس کررہا 💔😭

07/08/2023

‏سارے اسیر، مجرم نہیں ہوتے صاحب
‏ قید خانوں میں یوسف بھی لائے جاتے ہیں

07/08/2023

حتمی نتیجہ!!
ایک اور انتخاب ایک اور فتح، یہ ہے وہ مقبولیت جس کے خوف سے عمران خان پر سیاسی مقدمے اور عوام پر جبر مسلط کیا جا رہا ہے

06/08/2023

کل صبح 9 بجے سماعت ہوگی اللہ تعالیٰ
خان صاحب کو اس فیصلے میں سرخرو کریں امین

Want your business to be the top-listed Government Service in Abha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Sabat Al Alaya
Abha
67522