Unseen Kashmir

Unseen Kashmir

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Unseen Kashmir, Nature Preserve, Abha, Abha.

💚 Unseen Kashmir
وادیوں کی خاموش کہانیاں، گاؤں کی سادہ زندگی،
قدرتی مناظر جو دل چھو لیں 🌸
میلے، روایات اور ہر رنگ یہاں آپ کے سامنے 🎨
Dive into the hidden beauty of Kashmir – follow now!

Photos from Discover Kashmir's post 30/03/2026
19/03/2026

محفوظ احمد نیازی — ایک یادگار شخصیت

وادیٔ بناہ، کھوئیرٹہ آزاد کشمیر کی جانی مانی شخصیت، محفوظ احمد نیازی اب ہمارے درمیان نہیں رہے، مگر ان کی یادیں آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

کھوئیرٹہ بنڈلی کے رہائشی، نہایت خوبصورت اخلاق اور نرم مزاج کے مالک تھے۔ دربار بازار کے بڑے تاجروں میں شمار ہوتے تھے، مگر اصل پہچان ان کی انسانیت، سادگی اور دوسروں کے لیے جینے کا جذبہ تھا۔

انہوں نے اپنی مختصر زندگی میں بے شمار خوبصورت یادیں چھوڑیں۔ اپنے گاؤں اور محلے میں ان کی خوش اخلاقی ایسی تھی کہ آج بھی لوگ انہیں یاد کر کے آبدیدہ ہو جاتے ہیں۔ کاروبار میں بھی ان کا نام عزت اور اعتماد کی علامت تھا۔

پسِ پردہ رہ کر کئی گھروں کی کفالت کرنا ان کی خاموش نیکیوں میں شامل تھا، جن کا صلہ اللہ کے ہاں یقیناً محفوظ ہے۔

آج ان کے دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال مکمل ہو گیا ہے، مگر ان کی کمی آج بھی شدت سے محسوس ہوتی ہے۔
اس بابرکت ماہِ رمضان میں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ 🤲





Discover Kashmir

13/03/2026


















12/03/2026




















07/03/2026















07/03/2026














05/03/2026

05/03/2026




Want your business to be the top-listed Government Service in Abha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Abha
Abha