18/10/2026
خیبر باڑہ کے بیس بہادر کارکنان کو آج عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیے، انشاءاللہ جلد ضمانت کی درخواست دائر کی جائے گی، یہ وہ بہادر کارکنان ہیں جو اپنے وزیراعلی پر غیرت کرتے ہوئے پُرامن احتجاج کے دوران گرفتار کیے تھے!!!