12/04/2026
*اے میرے رب!🤲🥹*
*ہم تجھ سے مانگنا بھی نہیں جانتے صحیح طور پر، مگر تو سب کچھ جانتا ہے…*
ہمارے دلوں کے حال بھی، اور ہماری خاموش دعائیں بھی۔
اے اللہ! ہماری ہر جائز خواہش کو قبول فرما دے۔
ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما دے۔
آمین، یا ربّ العالمین! 🤲❤️
12/04/2026
پاکستان کی مُخلصانہ کاوش اور بہترین ثالثی کا کردار
مذاکرات کامیاب ہونا نہ ہونا الگ بات
پاکستان ذندہ آباد ہر چیز سے مزاق مت بنائیں
12/04/2026
دا وخت ڈیر سخت وخت وی د سڑی ملا ماتہ شی یا اللہ جنتونہ یی نصیب کی آمین
12/04/2026
یہ ہیں زاہد ٹک ٹاکر جو سارا دن ٹک ٹاک پر گالیاں دیتا ہے مردان سے تعلق رکھتا ہے کل اس کو موٹروے پولیس نے پکڑا تو ہو اس نے موٹروے پولیس سے بدتمیزی شروع کر دی موٹروے پولیس نے کہا کہ گاڑی کے کاغذات دکھاؤ تو یہ اس نں اگے کیا تم کون ہوتے ہو مجھ سے گاڑی پوچھنے والے مجھ سے اے ٹی ایم مانگو مجھ سے چیک بک مانگو میں ایک سوشل ورکر ہوں تمہارا ہمت کیسی ہوئی پوسٹ کا مطلب ہے کہ قانون سب کیلئے ہیں البتہ موٹرے پولیس ایک ایسا ادارہ ہے کہ وہ کسی کو فضول تنگ نہیں کرتے ۔۔گاڑی کے کاغذات رکھنا اور پولیس کو دکھانا یہ قانون ہے ۔۔۔اگر کاغذ نہ ہو تو صاف پتہ چلتا ہے کہ گاڑی چوری کا ہے
12/04/2026
د مسلمانئ او ہمدردئ مثال یی قائم کڑو دا ھغہ افغانئ معصومہ دہ چی پہ دوئ 60000 قرض وو 150000 د لاری کرایہ وہ بیا یی سوال اوکو چی پلار می پہ کٹ پروت دے افغانستان کی بہ سہ کوی وی مونگ لہ گاڈئ واخلئ ھغہ یی ورتہ واغستہ ہر ارمان یی پورہ شو نفرت پریگدئ محبتونہ اوکئ رشید خان لالا اللہ رب العزت دی گل گلزار کہ ۔۔۔داسی خلق سپورٹ کئ
12/04/2026
اطلاع گمشدگی
صوابی بازار میں جھانگیرہ روڈ سے لیکر انبار تک ایک بھائی سے بٹوہ کہیں گرچکاھے۔۔
اگر کسی کو ملا ھوتو شہاب سے نیچھے نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔
بٹوہ میں کچھ نقد رقم، بینک چیک، اور ضروری ڈاکومنٹ ھیں۔۔۔۔
03149044082
12/04/2026
استغفراللہ استغفراللہ
یہ ہے وہ شخص جس نے باپ کے ہاتھوں بیوی اور 4 بچے مروا دیے تھے ۔۔۔۔ پچھلے ماہ سرگودہا کے علاقہ بھاگٹانوالہ میں ایک جنونی شخص نے اپنی بیوی اور 4 بچوں کو اس شک پر ق۔ت۔ل کر دیا تھا کہ بچے اسکا خون نہیں کسی اور کے ہیں ۔۔۔۔ بدقسمت باپ تو پہلے سے گرفتار ہے مگر پولیس تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ ملزم باپ کو دراصل اس ملعون نے اکسایا تھا اور باتوں باتوں سے یقین دلا دیا تھا کہ میں قسم کھاتا ہوں بچے تمہارے نہیں ہیں ۔۔۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس درندے کو ایک پولیس مقابلے میں ہاف فرائی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔۔۔ اگر یہ فل فرائی بھی کردیا جاتا تو کیا فرق پڑتا تھا "سوہنیو" ۔۔۔ خس کم جہاں پاک والی بات ہوتی ۔۔۔۔
12/04/2026
وارث خان شہید اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے آمین
12/04/2026
تلاش ورثاء
یہ دو بچے تھانہ عمرزئی میں موجود ہے، اگر کس کا ہوں یا کوئی جانتا ہوں تو مہربانی کرکے تھانہ عمرزئی سے رابطے کریں، شکریہ
0916610506
12/04/2026
دوستوں پیارے بھائ اشفاق بہادر کی ماں بیمار ہے
پلیز دعاؤں میں یاد رکھنا
اللہ ماں جی کو لمبی زندگی دے
امین ثم امین 🤲
12/04/2026
ریجنل پولیس آفیسر مردان کا سپورٹس کمپلیکس مردان میں منعقد دستورِ اسلام کانفرنس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔
ریجنل پولیس آفیسر مردان ربنواز خان نے سپورٹس کمپلیکس مردان میں منعقد دستورِ اسلام کانفرنس کے پنڈال کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے کانفرنس کے سلسلے میں کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔
دورے کے موقع پر ضلعی پولیس کے سینئر افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ریجنل پولیس آفیسر مردان نے داخلی و خارجی راستوں، واک تھرو گیٹس، پارکنگ ایریا اور ایمرجنسی رسپانس پلان کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران و جوانوں کو ہدایت کی کہ کانفرنس کے دوران امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات یقینی بنائے جائیں۔
انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کی کہ سیکیورٹی پلان کے مطابق تمام داخلی راستوں پر سخت چیکنگ، مشتبہ افراد کی کڑی نگرانی، اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں۔