وہیں پر بیٹھ کے عرصہ گزاروں
جہاں تیری میری پرچھائیاں ہیں
منیکا دوبے❤️
Sabir Tabassum Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sabir Tabassum Official, Political Party, Buraydah.
بھانوے ست آسمانے تو بجلیاں سٹ۔۔۔۔جیندا گھر ھوسی ارمان تھیسی
24/12/2023
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے۔۔۔
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے ،
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے۔
14/11/2023
انصاف علم برداشت
22/10/2023
گیدڑ تو بلا لیا، اب زرا شیر کو بھی آزاد کریں ناں میدان سجائیں ناں پتہ چلے کون کتنے پانی میں 😅
21/10/2023
عمران خان کی اڈیالہ جیل سے بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروا دی گئی۔ وٹس ایپ ٹیلی فون کال 30 منٹ جاری رہی۔ جیل ذرائع کے مطابق سلیمان اور قاسم جیل میں قید والد سے گفتگو کرتے جذباتی ہوگئے، عمران خان نے مسکراتے اپنے بیٹوں کو تسلی دی۔
Tawa_Paneer_Roll_ (240p)
یاد رکھیے گا کہ ہر گالی کے بدلے قبر میں ایک بِچھو پیدا ہوتاہے۔( پاکستان کرکٹ ٹیم)
آبادی میں ڈیڑھ اَرب ہوکر بھی "ابابیلوں" کے منتظر مسلمان چاہتے ہیں کہ "ابابیل" آئیں اور 80 لاکھ اسرائیلیوں سے ہماری جان چھڑوائیں ، بخداٰ آج اگر "ابابیل" آ بھی جائیں تو وہ اپنے کنگر یہودیوں کو نہیں بلکہ مسلمانوں کو ماریں - (نجم الدین اربکان)
کیوں تیڈی کعبے دے وچ وی نئیں دُعا تھیندی قبول
ڈیکھ سَہی کوئی دانگ تاں کائنی تیڈے احرام تے
ماشاء اللہ آئی ایس ایف آپکا جنون دیکھ لیا ہے، باقی جنون تب دیکھوں گا جب میں کال دونگا۔ عمران خان
24/10/2021
پولیو سے آگاہی کا دن
پولیو کے دو قطرے۔۔۔۔۔ہر بچے کے لیے، ہر بار
ورلڈ پولیو ڈے کہ موقع پر ، آئیں اس بیماری کو ختم کرنےکا عزم کریں.
والدین انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو ویکسین کے قطرے لازمی پلا کر عمر بھر کی معذوری سے بچائیں. شکریہ
پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ
پر ہمارا عہد.. انشاء اللّٰہ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Buraydah
