Political points

Political points

Share

With Pakistan 🇵🇰
With imran Ahmad khan Niazi🫀

08/12/2025

پاکستان کی سیاست میں جس طرح عمران خان اور اس کی پارٹی کے ساتھ ناانصافی اور ظلم ہو رہا ہے، وہ پوری قوم جانتی ہے۔
اختلاف اپنی جگہ، مگر انصاف ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔
آواز دبانا، جھوٹے مقدمات بنانا، اور سیاسی طور پر کمزور کرنے کی کوششیں جمہوریت کے خلاف ہیں۔
اور سب سے افسوس کی بات یہ ہے کہ عمران خان کو صرف سیاسی نہیں بلکہ ذہنی اذیت بھی دی جا رہی ہے، جو کسی بھی قانون، اخلاق یا انسانی اصول کے مطابق درست نہیں۔
ہم صرف انصاف چاہتے ہیں — چاہے وہ کسی کے لیے بھی ہو۔
پاکستان تب ہی ترقی کرے گا جب انصاف سب کے لیے برابر ہوگا، اور سچ کو دبایا نہیں جائے گا

07/12/2025

06/12/2025

🇧🇫
اگر آپکو اچانک خبر ملے کہ مرشد زمان پارک پہنچ گٸے
*تو سب سے پہلے آپ کی زبان پر کیا لفظ آٸے گا.

06/12/2025

نام ہے عمران احمد خان نیازی 🥰

22/09/2024

‏اتوار (29 ستمبر) کو میانوالی میں جلسہ کریں گے، اس کے بعد پنڈی میں جلسہ ہو گا
علی امین گنڈا پور

21/02/2024
20/02/2024

قیدی نمبر 804 کا جیل سے اہم پیغام | پی ایس ایل میں انہونی کیا ہوئی؟ کپتان کی گونج | منظم مہم سے بچو | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا وی لاگ

02/08/2023

Watch my address at 9:15 PM tonight where I will talk about the surge in terrorism in KP and also on how this Govt of criminals is running away from elections on the pretext of census and passing these bills like the Official secret act and Violent Extremism Bill in the parliament just so that they can enslave the population of Pakistan.

https://youtube.com/

02/08/2023

اللہ تعالیٰ عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائے اور جلد رہائی پا کر اپنے گھر واپس آئے
اس کی فیملی غم اور پریشانی سے نڈھال ہو گئی ہے😭😭

💞

Want your business to be the top-listed Government Service in Dammam?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Dammam
31146