Online Pakistani Passport&Nicop/Nic Renewal Service

Online Pakistani Passport&Nicop/Nic Renewal Service

Share

PAKISTANI PASSPORT&NICOP/NIC RENEWAL SERVICES

15/01/2023
19/10/2022

Renewal service passport&I'd card
All over Saudiarabia, Dubai, and other Gulf countries any person contact us on whatsapp
00966538281685

19/10/2022

معزز پاکستانی شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ،اقامہ تجدید کے لیے پاسپورٹ کا ویلیڈ ہونا لازم ہے اگر آپ اقامہ تجدید کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کیلئےاپنے پاسپورٹ کی معیاد ختم ہونے سے قبل اپنے پاسپورٹ کی تجدید کروالیں
آپ کا پاسپورٹ آپ کی شناخت ہےپاکستان سفر کرنے کے لیے آپ کاپاسپورٹ ویلیڈ ہونا ضروری ہے
یاد رکھیں کے پاکستانی سفارت خانے نے 1سال کا پاسپورٹ بنانا بند کر دیا ہے
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے *ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے آن لائن پاسپورٹ سروس کا اجراء کیا ہے جس کےزریعے صارفین آن لائن پاسپورٹ کی درخواست جمع کروا سکتے ہے
پاسپورٹ آن لائن سروسز
1: ختم شدہ پاسپورٹ کی تجدید کروا سکتے ہیں
2: گمشدہ پاسپورٹ کو دوبارہ پرنٹ کرواسکتے ہیں
3: نقصان زدہ پاسپورٹ کو دوبارہ پرنٹ کروا سکتے ہیں
4: مکمل صفحات استعمال ہونے پر پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں
5: نیے پیدا ہونے والے بچے کا پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں
نادرہ آن لائن سروسز
1:ختم شدہ شناختی کارڈ کی تجدید کروا سکتے ہیں
2: گمشدہ شناختی کو دوبارہ پرنٹ کرواسکتے ہیں
3: نقصان زدہ شناختی کارڈ کو دوبارہ پرنٹ کروا سکتے ہیں
4: شناختی کارڈ میں شادی شدہ کا اسٹیٹس،تصویر ،سائن،ایڈریس تبدیل کروا سکتے ہیں
5: نیے پیدا ہونے والے بچے کا شناختی کارڈ بنوا سکتے ہیں
6: فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ(FRC) بنوا سکتے ہیں
7: شناختی کارڈ،ب۔فارم،فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی ویریفکیشن کروا سکتے ہیں
ہماری خدمات حاصل کرنےکے لیے ابھی واٹس ایپ پر
+966 53 828 1685

Want your business to be the top-listed Government Service in Hofuf?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Hofuf