السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 👋
سلام کا جواب ضرور دیجئے
Masood Shah
ہر انسان کے لئے نبی اکرم ﷺ کی ذات پاک بہترین نمونہ ہے۔
11/11/2024
پاکستان تحریک انصاف دیر لوئر۔۔۔۔
01/02/2024
یہ جنازہ شیہد ریحان زیب کا نہیں بلکہ پاکستانی نوجوانوں کے مسقبل کا جنازہ اٹھا ہے 💔💔💔
الهم صلى على نبينا محمد صلى الله عليه وسلم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پیارے دوستوں کسی بے ضمیر نے میرا پرسنل پروفائل ہیک کرنے کی کوشش کی ہے اسلئے اکاؤنٹ سیکورٹی کی وجہ سے بلاک کیا گیا ہے تب تک پیجز سے آپ کے ساتھ منسلک رہیں گے
23/09/2023
رَبِّ اجْعَلْ هَذَا بَلَدًا آمِنًا
پختون پنجابی کے درمیان 70 سال صرف دوریاں اور نفرت پیدا کیا گیا تھا، لیکن عمران خان نے پختون اور پنجابی کے درمیان 70 سالہ نفرت کو محبت میں بدل دیا ہے
جس طرح آج ایک پنجابی بچے کے لئے پختونوں نے ریاستی دباؤ کے باوجود سر پر کفن باندھ کر غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا اللہ پاک پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے درمیان اس محبت کو ہمیشہ کے لئے قائم رکھے
ننھا عمار تو اس جہنمستان سے چلا گیا لیکن بہت سے سوالات چھوڑ گئے۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jeddah
23334
