26/05/2022
کچھ دن بعد انشاءاللہ
Hi friends watching my videos like and share and comment. [email protected]
26/05/2022
کچھ دن بعد انشاءاللہ
26/05/2022
Khan is coming!
لوٹے کے کوئی تین فائدے بتائیں؟
People gathering at Liberty Chowk, Lahore to protest against imported goverment.
چئیرمن تحریک انصاف عمران خان کی کراچی کمپنی، اسلام آباد آمد پر عوام کا جوش و خروش دیدنی
29/04/2022
چئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی چینی سفارتخانے آمد
وائس چئرمین شاہ محمود قریشی اور ایوانِ بالا میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم اور سابق ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری بھی ہمراہ
پاکستان میں چینی سفارتخانے کی ناظمہ الامور سے خصوصی ملاقات
دہشت گردی کے نتیجے میں چینی اساتذہ کی اموات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار
چین ایک مہربان ہمسایہ نہایت اعتماد دوست ہے، چئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
پاکستان اور چین کے مابین بڑھتی ہوئی کثیرالجہتی شراکت داری دشمنوں کی آنکھوں میں کھٹکتی ہے، عمران خان
چینی اساتذہ کو نشانہ بنانے کے پیچھے پاک-چین اشتراک کو نقصان پہنچانے کے ناپاک عزائم کار فرما ہیں، عمران خان
دونوں ممالک کے عوام باہم ملکر فتنہ پرور عناصر کو شکست دیں گے، عمران خان
چینی حکومت اور عوام کےُساتھ غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کےشریک ہیں، عمران خان
چینی ناظمہ الامور کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کے وفد کی آمد کا شکریہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے مہمانوں کے دفتر میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے
Who is the next Prime Minister of Pakistan?
پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون
وزیراعظم شہباز شریف آج جب سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پر مدینہ منورہ پہنچے
اللّه کے گھر میں بھی لوگوں کو پتا چل گیا کے چور آگیا چور چور کے نعروں سے استقبال 😄😅
ایمانداری سے بتائیں پاکستان کا وزیراعظم کون ہو نا چاہیئے۔
پیج کو فالو کرے ویڈیوز شئر کریں اور لائیک کرے
چیئرمین عمران خان مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچ گئے۔
We stand with Imran khan
20/04/2022
اپنی زبان میں اس کانام بتائيں