28/05/2026
عید کے پہلے دن اپنوں کے ساتھ جدہ میں ❤️❤️
#الائی
Welcome To My Official Page Politics Public Figure Community Human Rights Thanks For Supporting Love You All
28/05/2026
عید کے پہلے دن اپنوں کے ساتھ جدہ میں ❤️❤️
#الائی
27/05/2026
اج عید کے دن بھائیوں کے ساتھ جدہ میں
#الائی
27/05/2026
السلام علیکم عید مبارک ہو جی
27/05/2026
اپ تمام دیکھنے والوں کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں ❤️❤️
#الائی
27/05/2026
عيدكم مبارك وكل عام وانتم بخير وصحه وسلامه يارب العالمين
ہمارے طرف سے اپ تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں قربانیاں مبارک ہو ❤️❤️❤️
26/05/2026
ماشاءاللہ ایک بار ضرور لکھیں
♥️♥️♥️
23/05/2026
خالا زاد بھائی سید برکت شاہ سعودیہ عرب دمام انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پاکستان اسلام آباد کیلئے روانہ ہورہے ہیں اپنے دعاؤں میں خصوصی یاد کیجئے اللہ پاک سفر خیریت والا فرمائے اور اپنے منزل مقصود تک خیریت کے ساتھ پہنچے شکریہ ♥️♥️♥️
#الائی
ماشاء اللہ حورم سعید ڈیرہ خوشالا داا
پشتونوں یوا مینہ او یو اتفاق زندہ باد اللہ مو عزتمند لرہ آمین ♥️♥️♥️♥️
شہنام خان کنگ دولت خان
او نور چی چا ہوم غگ پورتہ کڑے وی دہ ٹولو مینہ او مننہ
#الائی
23/05/2026
الحمد الله اتفاق کا طاقت دیکھا مبارک ہو میرے بھائیوں
♥️♥️♥️
23/05/2026
میرے بڑے بھائی اور بھانجا قاری عظمت کراچی سے اسلام اباد کے لیے روانہ ہو گئے اپنے دعاؤں میں خصوصی یاد کیجئے گا اللہ پاک بڑے بھائی اور قاری عظمت کا سفر خیریت والا فرمائیں اور اپنے منزل مقصود تک خیریت کے ساتھ پہنچے شکریہ ♥️♥️♥️