01/06/2026
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ! 🪵✨
ایک طرف: دیارِ غیر، یعنی سعودی عرب کا منظر ہے، جہاں خوبانی کا یہ ادھا کلو (500 گرام) کا چھوٹا سا پیکٹ تقریباً 18 ریال (پاکستانی 1330 روپے کے لگ بھگ) میں ملتا ہے۔ اور قیمت تو ایک طرف، یہ یہاں اتنی نایاب ہے کہ اکثر اسٹورز میں ختم ملتی ہے، یعنی لوگ پیسے جیب میں لیے اسے ڈھونڈتے پھرتے ہیں مگر یہ آسانی سے میسر نہیں ہوتی۔
دوسری طرف: ہمارے اپنے پیارے خطے، جنت نظیر کشمیر کا منظر ہے۔ جہاں درختوں سے پکی ہوئی، لذیذ اور رسیلی خوبانیاں خود بخود ٹوٹ کر زمین پر گرتی ہیں، گھاس پر بکھرتی ہیں اور ضائع ہو جاتی ہیں۔ کوئی انہیں اٹھانے والا، سنبھالنے والا یا ان کی قدر کرنے والا نہیں ہوتا۔ سچ تو یہ ہے کہ ہمیں اللہ کی نعمتوں کی قدر ہی نہیں!
fans
01/06/2026
Muzafarbad To Kail Road.
゚viralシ
31/05/2026
کالج چوک ہجیرہ ❤️
゚viralシ
fans
30/05/2026
دیوی گلی میں سالانہ کلچرل فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر تمام نوجوانوں اور منتظمین کو دل سے مبارکباد۔ یہ شاندار تقریب نہ صرف ہماری ثقافت، روایات اور مقامی ٹیلنٹ کی خوبصورت عکاسی تھی بلکہ نوجوانوں کی محنت، نظم و ضبط اور اجتماعی جذبے کا بھی بہترین مظہر ثابت ہوئی۔
ایسے پروگرام معاشرتی ہم آہنگی، مثبت سرگرمیوں اور اپنی تہذیبی شناخت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ دیوی گلی کے نوجوانوں نے اپنی ذمہ داری اور صلاحیتوں کا عملی ثبوت دیتے ہوئے ایک یادگار اور باوقار ایونٹ منعقد کیا جس پر وہ بھرپور ستائش کے مستحق ہیں۔
اس کامیاب فیسٹیول کے انعقاد پر تمام منتظمین، رضاکاروں اور نوجوانوں کو خراجِ تحسین اور نیک تمنائیں۔❤️❤️
゚viralシ
fans
30/05/2026
Devi Gali Cultural Festival 2026.
゚viralシ
fans
30/05/2026
کشمیر کی سوغات ۔ ❤️
゚viralシ
fans
30/05/2026
Aerial view of Home Town Devi Gali.
゚viralシ
fans
29/05/2026
Devi Gali ❤️
゚viralシ
fans
29/05/2026
دیوی گلی کلچرل فیسٹیول30 مئی 2026 بروز ہفتہ دیوی گلی سبزہ زار ۔ 🔥
゚viralシ
fans