19/03/2026
Eid Mubarak 🌙✨
میری طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے
عید مبارک
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں،
محبت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲
Get together Pakistani community in Saudi Arabia...
19/03/2026
Eid Mubarak 🌙✨
میری طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے
عید مبارک
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں،
محبت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲
02/10/2024
تلاش گمشدہ
بلاول ولد محمد شفیق عمر 18 سال تحصیل بالاکوٹ بیلا جرید کا ریائشی 21 ستمبر 2024 سے لاپتا ہے جو کوئی بھی اس کے بارے میں جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03469698509
03444166376
21/09/2024
ضلع مانسہرہ کاغان نواحی علاقے میں لنک سڑک کی کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے۔۔۔
اِس مجسمہ کے بارے میں بدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ نہیں بلکہ زندہ انسان ہے۔۔جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا دیا تھا۔۔۔یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔۔۔
ایک جانور کی کھال میں لپٹے اِس مجسمہ کے پاس سے ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔۔۔
محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی۔۔۔۔۔
修建tunul公路时۔请叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے۔۔۔۔
"جب مہانڈری سے منور روڈ بن جائے تو مجھے جگا دینا"🙏۔۔۔😏
دنیا کے مختلف ممالک میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مختلف کار آمد اور جدید طریقے اپنائے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں سب سے کار آمد طریقہ بارش کے پانی میں کھڑے ہو کر تصاویر بنوانے کا ہے۔
08/07/2024
مانسہرہ بھر میں جاری شدید بارش کے باعث مانسہرہ ائرپورٹ سے تمام پروازیں منسوخ
18/04/2024
کشمیر کے جنگلوں پائی جانے والی اِس سبزی کو آپ اپنی علاقائی زبان میں کیا کہتے ہیں؟؟
18/04/2024
جرید بتاں روڈ پر جیپ کو حادثہ الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کلیئر رپورٹ ڈرائیور خالد زخمی الله صحت دے آمین
آگیا موسم گچھی کا