26/01/2026
لاکھوں لاپتہ پشتونوں اور بلوچوں کی آواز ایمان زینب مزاری آج خود جیل میں ہے، مگر پشتون اور بلوچ قوم ان کے لیے سوشل میڈیا پر آواز تک نہیں اٹھا رہی۔
انصاف کا جنگ دنیا کا سلطنت سے بہتر ہے
26/01/2026
لاکھوں لاپتہ پشتونوں اور بلوچوں کی آواز ایمان زینب مزاری آج خود جیل میں ہے، مگر پشتون اور بلوچ قوم ان کے لیے سوشل میڈیا پر آواز تک نہیں اٹھا رہی۔
31/01/2024
چینار چینار زوانان پکے دہ خپلہ زانہ تیر شول .
دا مینہ نورہ سنگہ وی وطنہ زورا ورا.
09/11/2023
9 نومبر یومِ اقبال
بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نو امیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے
9 نومبر بطور اقبال ڈے یعنی "علامہ اقبال دن" کے منایا جاتا ہے اقبال کی انقلابی شاعری نے نہ صرف برصغیر کے مسمانوں میں ایک ولولہ پیدا کیا بلکہ ارد گرد کے مسلمانوں کے ایمان کو بھی تقویت بخشی
یوں تو ہر سال 9 نومبر آتا ہے لیکن ہر سال اقبال نہیں آتا اب اس کے لئے ہزاروں سال منتظر رہنا پڑے گا
9 نومبر | اقبال ڈے | شاعر مشرق
مولانا صاحب اپنے بیٹے عاصم جمیل کی فیکٹری میں اپنے بیٹے کی خالی کرسی دیکھ کر افسردہ اور آبدیدہ
https://instagram.com/malikrafikhan29?igshid=YzAwZjE1ZTI0Zg==
👉Please follow kro👈