Pakistanis in Saudi Arabia

Pakistanis in Saudi Arabia

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistanis in Saudi Arabia, Jeddah.

The page is dedicated to Pakistani's Living in Kingdom of Saudi Arabia.... The purpose of the page is to share legal and other information and development in new laws and regulations, plus making it a Fun and Informative place and open for paid promotions

03/06/2026

یا اللہ بیماروں کی بیماری، پریشانوں کی پریشانی دور فرما اور حصول رزق حلال میں آسانی عطا فرما آمین

اسلام علیکم

02/06/2026

Has anyone worked with EXTRA as a supplier/vendor? We would appreciate hearing about your experience and any advice regarding working with them.

02/06/2026

مجھے جدہ میں ڈرائیور کی نوکری کی ضرورت ہے۔ میرے پاس سعودی ڈرائیونگ لائسنس موجود ہے اور میں فوری طور پر کام شروع کر سکتا ہوں۔
حارس، کمپنی ڈرائیور یا گھر کے ڈرائیور کی ملازمت دستیاب ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔

02/06/2026

پردیس میں بڑا بھائی اپنی خوشیوں کی قربانی دے کر، ماں باپ کا سہارا بنتا ہے، بہنوں کی شادیاں کرواتا ہے، بھائیوں کو پڑھاتا ہے، اور سب کو اپنے پیروں پر کھڑا کرتا ہے۔ وہ اپنی خواہشیں خاموش کر کے، اکیلے عیدیں گزار کر، بس یہی امید رکھتا ہے کہ گھر والے خوش رہیں۔ مگر وقت کا پہیہ گھومتا ہے؛ وہ دن بھی آتا ہے جب یہی بڑا بھائی بڑھاپے میں خود کمزور ہو جاتا ہے۔ جس نے سب کو سہارا دیا تھا، اسے بھی ایک دن سہارا چاہیے ہوتا ہے، لیکن اکثر وہی لوگ اسے بھول جاتے ہیں اور اس کے کیے کو فراموش کر دیتے ہیں، وہی بہن بھائی جسکے لیے اس نے قربانیاں دی تھیں وہی اکثر منہ پھیر لیتے ہیں، قربانی ہمارے کلچر کی خاموش محبت ہے، جو ہمیں یاد دلاتی ہے کہ قربانی دینے والے کو بھی آخر میں محبت اور عزت کی ضرورت ہوتی ہے۔

02/06/2026

میں جدہ میں مقیم ہوں اور نئی ملازمت کی تلاش میں ہوں۔
تعلیم: گریجویشن
تجربہ: ✅ ڈاکومنٹ کنٹرولر
✅ ویئر ہاؤس سپروائزر
✅ مارکیٹ سپروائزر
✅ اکاؤنٹس
✅ کمپیوٹر آپریشنز
ڈرائیونگ آتی ہے، تاہم اس وقت لائسنس موجود نہیں۔
موجودہ کمپنی بند ہونے کی وجہ سے نئی جاب کی تلاش میں ہوں۔ اگر کسی بھائی کو مناسب موقع کا علم ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں

02/06/2026

‏اک صاحب سعودیہ سے 3 سال کے بعد واپس آئے
تو ترسے ہوئے تھے سبزہ دیکھنے کو!
لاھور ایئر پورٹ سے باھر نکلے تو ڈرائیور آیا ھوا تھا
مین روڈ پہ پہنچتے ہی صاحب نے ڈرائیور کو اک سرسبز کھیت کے پاس گاڑی روکنے کو کہا
اور تقریباً دوڑتے ھوئے اس سر سبز کھیت کے اندر جا کے بیٹھ گئے

سبزے کی ٹھنڈک کو اپنی سانسوں انکھوں سے اپنے اندر تک انہیل کرتے ھوئے
دونوں بازو پھیلا کے سبزے پر ھی لیٹ گئے
دل ہی نہیں چاہ رھا تھا کہ قدرت کی اس گود کو چھوڑ کے واپس گاڑی میں بیٹھنے کو
کچھ دیر کے بعد جب دل تھوڑا ٹھنڈا ھوا

تو واپس گاڑی میں بیٹھے اور ڈرائیور نے دوبارہ سفر کا آغاز کیا!
کچھ دور جانے کے بعد ڈرائیور نے صاحب کی طرف دیکھتے ھوئے انتہائی معصومیت سے پوچھا

" سر جی ، ایئرپورٹ دے اندر لیٹریناں نئیں ھوندیاں؟🤣

02/06/2026

کیا واقعی قیوا سے میسیج موصول ہو رہے ہیں کہ 30 جون تک اگر اقامہ رینیو نہیں کیا تو حروب لگ جائے گا؟ کمنٹ میں بتائیں

02/06/2026

دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں، اللہ ان شاءاللہ آپ کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے گا ان شاءاللہ

اسلام علیکم

01/06/2026

بھائی لوگ، ایک رہنمائی چاہیے۔

میں چند ماہ پہلے جدہ، سعودی عرب میں ڈرائیور کے ویزے پر آیا تھا، لیکن کفیل میری ڈرائیونگ سے مطمئن نہیں ہوا۔ اب تقریباً 3 ماہ مکمل ہونے والے ہیں اور میں پاکستان واپس جانا چاہتا ہوں۔

کفیل مجھ سے ویزے کے اخراجات مانگ رہا ہے، جبکہ میرے پاس اتنی رقم موجود نہیں ہے۔

کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ ایسی صورتحال میں قانون کے مطابق کیا طریقہ کار ہوتا ہے؟ کیا واپسی کے لیے کوئی اور حل موجود ہے؟

اگر کسی کو اس بارے میں درست معلومات ہوں تو مہربانی کرکے رہنمائی فرمائیں۔

جزاک اللہ خیر۔

01/06/2026

ایک بھائی چوکیداری/حارث کی ملازمت کی تلاش میں ہیں،اگر کسی کے پاس مناسب موقع موجود ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں

Want your business to be the top-listed Government Service in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Jeddah
21577