The Beauty Of Nature

The Beauty Of Nature

Share

This is islamic page in this page u only find islamic bayans and vedio

like and share this page

31/12/2024
10/10/2024
22/10/2023
29/04/2023

ماہِ شوال کے چھ نفلی روزوں کی فضیلت:

حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس نے ماہِ رمضان کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ (اجر وثواب میں) سال بھر کے روزوں کے برابر ہے۔
(صحیح مسلم: باب اسْتِحْبَابِ صَوْمِ سِتَّةِ أَيَّامٍ مِنْ شَوَّالٍ اتِّبَاعًا لِرَمَضَانَ)
شوال کے مہینے میں چھ نفلی روزے رکھنا مستحب اور بڑی فضیلت کا باعث ہے، یہ چھ روزے عید الفطر کے دوسرے دن سے لے کر مہینے کے آخر تک ایک ساتھ بھی رکھنا درست ہے اور الگ الگ بھی۔

واللہ تعالیٰ اعلم

28/04/2023

سوال
سال میں کتنے دن ہوتے ہیں جس میں روزہ رکھنا جائزنہیں؟

جواب

سال میں پانچ دن روزہ رکھنا شرعاً منع ہے، ایک عید الفطر کا دن یعنی یکم شوال اورچار دن ذوالحجہ کے مہینے میں ہیں، یعنی دس ذوالحجہ سے لے کر تیرہ ذوالحجہ تک لگاتار چار دن۔

واللہ تعالیٰ اعلم

27/04/2023

روایات میں نمازِ تہجد کی کم از کم دو رکعات اور زیادہ سے زیادہ بارہ رکعات تک وارد ہوئی ہیں؛ البتہ اکثر وبیشتر آں حضرت صلی ﷲ علیہ وسلم کی نمازِ تہجد آٹھ رکعات تھیں، اسی وجہ سے فقہاءِ حنفیہ نے فرمایا ہے کہ تہجد میں افضل آٹھ رکعات ہیں۔

واللہ تعالیٰ اعلم

Want your business to be the top-listed Government Service in Makkah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Makkah