عوامی نیشنل پارٹی پی کے 55

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 55

Share

🌹❤️🚩(Murad khan))🚩❤️🌹
🌹❤️🚩I 🚩❤️🌹
🚩🚩.love .............
....you .... 🚩🚩🚩.Anp............
...................... 🚩🚩🚩..........
..... I❤️Love♥️You♥️ANP♥️♥️

31/05/2026

دا لہ سنگہ مولیان دی 😀

31/05/2026

یادوں کے دریچوں سے
جب باجوہ باپ کا درجہ رکھتے تھے انکا وکالت کس طرح ہوتا تھا
سپیکر کرسی پر بیھٹا شخص کا کردار بھی کچھ کم نہیں تھا جو پختونخوا کے بدامنی دہشتگردی مسائل حقوق ٹارگٹ کلنگ پر بات کرنا چاہتے تھے انکا مائیک بند کروایا جاتا تھا یہی کردار کے لوگ اج پختون کے عوام کو اپنے مکر و فریب سے گمراہ کررہے ہیں!!
Asad Qaiser
Murad Saeed
PTM Updates

31/05/2026

امت مسلمہ کا لیڈر

31/05/2026

,خیبر پختونخوا کے عوام یہ سوال پوچھنے میں حق جیسا اسکا لیڈر جھوٹے باز ویسا اسکا سارا عملہ جھوٹے باز۔۔
بجانب ہیں کہ صوبے کے وسائل آخر عوام کی فلاح پر خرچ ہو رہے ہیں یا سیاسی سرگرمیوں پر؟ اگر سرکاری وسائل، گاڑیاں اور خزانے کا استعمال جلسوں اور احتجاجوں کے لیے ہو رہا ہے تو یہ عوام کے اعتماد کے ساتھ ناانصافی ہے۔
حکومت کا کام نعروں اور سیاسی شو بازی سے زیادہ عوام کو تعلیم، صحت، روزگار اور بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ عوام کو جواب چاہیے کہ ان کے ٹیکس کا پیسہ کہاں خرچ ہو رہا ہے اور صوبے کے مسائل حل کرنے کے لیے کیا عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔سترہ سال سے خیبر پختونخوا میں حکومت کے دعوے تو بہت سننے کو ملے، مگر عوام آج بھی یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ آخر ترقی کہاں ہے؟ ہر طرف وعدے، بیانات اور سیاسی شور تو نظر آتا ہے، لیکن عوامی مسائل جوں کے توں ہیں۔

31/05/2026

‏اس ویڈیو کو جنگل کی آگ کی طرح پھیلائیں!
‏♦️خیبر پختونخوا میں سہیل آفریدی کے ہسپتالوں کی حالتِ زار۔
‏ایک شہری کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
‏ایک خاتون ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں تڑپ تڑپ کر مر گئی، مگر نہ ڈاکٹر تھا، نہ بیڈ تھا، اور نہ ہی کوئی پرساں حال۔
‏♦️یاد رکھیں، اس صوبے میں ابھی شعور زندہ ہے۔
‏شہری نے غصے میں آ کر ہسپتال میں توڑ پھوڑ کر دی۔
‏⁦‪Muhammad Sohail Afridi Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Meena Khan Afridi Pakistan Tehreek-e-Insaf‬⁩

31/05/2026

جب 40 ہزار سے زائد تالبان کو دوبارہ پختونخوا پر عمران خان ،جنرل باجوہ اور فیض حمید نے مسلط کردیا.
اس وقت مزاکرات میں پہلی شرط پر دو د ہشت گرد جنکو سزائے موت سنائی گئی تھی کو رہا کردیا!!

30/05/2026

کیڑا تو امرود میں کم ہوتا ہے،
اصل تباہی تو یوتھیوں میں زیادہ نظر آتی ہے! 😂🐛

30/05/2026

چہ پہ قام دہ باچا خان وی غيرتی وی
محد حسین سواتی، فلم ڈائلاگ،

30/05/2026

‏یہ کوئی فلمی سین نہیں بلکہ یہ اوپن ائیر نشہ کلب وزیراعلی سہیل آفریدی کا حلقہ ضلع خیبر ہے
‏جہاں منشیات پانی سے بھی سستے ریٹ اور وافر مقدار میں دستیاب ہیں
‏کیا حکومتی ادارہ ان بڑے بڑے مافیا اور مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالے گی یا پھر یہ دھندہ ایک دوسرے کی رضامندی سے ہورہا ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Mecca?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Mecca
ALTAIF

Opening Hours

Monday 9am - 5pm