30/10/2024
میں ترے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا
ترے دشمنوں نے ترے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا
# صلی اللہ علیہ والہ وسلم
بندوں کو بندوں کی غلامی سے نکال کر اللہ کی غلامی میں دینا
30/10/2024
میں ترے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا
ترے دشمنوں نے ترے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا
# صلی اللہ علیہ والہ وسلم
شہادت ھے مقصود و مطلوب مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی
28/09/2024
اللہ شہادت قبول فرمائے اور امت کے محافظوں کو نصرت عطا فرمائے آمین
تحریک مقاومت کو سلام
ملت اسلامیہ کے عظیم مجاہد
الشیخ حسن نصراللہ شہید
آہ امت مسلمہ
22/09/2024
حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے ۔۔۔
میں بے قرار تھا میرا قرار آپ سے ہے ۔۔۔
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
26/08/2024
ہڑتال تو ہو گی
13/08/2024
اے وطن تو سلامت رہے تا قیامت رہے
پاکستان زندہ باد
06/08/2024
یحییٰ سنوار
حماس کے نئے لیڈر۔
7 اکتوبر 2023 طوفان الاقصٰی کے ماسٹر مائنڈ۔
رب کریم حفاظت فرمائے۔
جمـــــاعت اسلامی
بنگلا دیش
🇧🇩
❤️🩹🇸🇱❤️🩹
ہم عہد اپنا نبھا چلے ہیں
تم عہد اپنا بھلا نہ دینا
#شہید امت اسماعیل ہنیہ
31/07/2024
میرا لاشہْ پامال دیکھو ذرا
زندگی ہی تو ہے
ہاں یہی زندگی ہے میرے دوستو!
میں نے سوچا تھا یہ
گر نہ دین مبیں پر یہ ہوتی فدا
اور کس کام انی تھی یہ زندگی؟
اور پھر یہ ہوا۔۔۔
قید دنیا سے جب میں نکلنے لگا
بندگی کا سفر جب میں طے کر چکا
میں نے دھیرے سے یہ ساتھیوں سے کہا
"میں شہید اب ہوا"
پھر گواہی کا کلمہ زباں پر میری
لمحہ واپسیں خود رواں ہو گیا
ایک ستارہ تھا میں
کہکشاں ہو گیا
20/07/2024
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی
سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
سلام اس پرکہ اسرارِ محبت جس نے سکھلائے
سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے
سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں
سلام اس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں
سلام اس پر کہ دشمن کو حیاتِ جاوداں دے دی