18/11/2025
Ziarab Hayat Rizvi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ziarab Hayat Rizvi, Islamabad.
18/11/2025
زور کے سامنے کمزور اور کمزور پر زور
28/10/2025
تحریک لبیک کو انتہا پسند کیوں کہا جاتا ہے؟
پاکستان کی مذہبی و سیاسی تاریخ میں کرین ایک ایسی جماعت ہے جس نے اسلام، عشقِ رسول ﷺ اور ناموسِ رسالت ﷺ کے دفاع کو اپنی سیاست کا مرکز بنایا ہے۔ یہ جماعت نہ اقتدار کی بھوکی ہے، نہ کسی بیرونی ایجنڈے کی تابع*؛ اس کا ایک ہی منشور ہے — “پاکستان میں دینِ محمدی*ﷺ کا نظام نافذ ہو”۔*مگر افسوس کہ جب بھی کرین دین کے نام پر اُٹھتی ہے، سیکولر اور لبرل طبقے کو جھٹکا لگتا ہے*۔ *میڈیا اور حکومت کے بعض حلقے ہمیشہ اسی خوف میں مبتلا رہتے ہیں کہ کہیں عوام کا رجحان دین کی طرف نہ بڑھ جائے، اس لیے وہ کرین کے خلاف ایک منظم منفی پراپیگنڈا مہم چلاتے ہیں*۔
*کبھی انہیں "انتہا پسند" کہا جاتا ہے، کبھی "شرپسند عناصر"، اور کبھی " مذہبی جتھہ* " ۔ *لیکن حقیقت یہ ہے کہ کرین کے کارکنوں نے ہمیشہ اپنے ایمان، عشقِ رسول ﷺ اور آئینِ پاکستان کے دائرے میں رہ کر احتجاج کیا*۔
*یہ وہی آئین ہے جس کی شق 295-C (قانونِ ناموسِ رسالت ﷺ) کی حفاظت کے لیے کرین سینہ سپر رہی ہے*— *وہ قانون جس نے اس ملک کے اسلامی تشخص کو محفوظ رکھا ہے*
*کرین نے ہمیشہ امن و محبت کا پیغام دیا ہے* *جب ملک میں سیلاب آئے، زلزلے آئیں، یا مہنگائی سے عوام پس گئی، تو یہی کرین کے کارکنان خدمتِ خلق میں سب سے آگے نظر آئے۔ ان کا نظریہ واضح ہے: “نہ ریاست سے بغاوت، نہ قوم سے نفرت* — *بلکہ ایمان کی بنیاد پر اصلاحِ معاشرہ اور دین کے نظام کو تخت پر لانا ہے*۔
*لیکن حکومتوں نے اس جماعت کی قربانیوں کو تسلیم کرنے کے بجائے ہمیشہ طاقت سے دبانے کی کوشش کی*
*پر امن مارچز پر گولیاں چلائی گئیں، کارکنان کو شہید کیا گیا، گرفتار کیا گیا، ان کی مساجد بند کی گئیں۔ یہ سب اس لیے کہ لبیک کا نعرہ "لبیک یا رسول اللہ ﷺ" طاقتور ایوانوں کو ہلا دیتا ہے، کیونکہ یہ نعرہ دلوں سے نکلتا ہے* — *کسی سیاسی مفاد سے نہیں*۔
*آج ضرورت اس بات کی ہے کہ قوم اس پراپیگنڈے کے جال سے نکل کر حقائق کو پہچانے*۔
*کرین کوئی انتہا پسند جماعت نہیں* — *بلکہ یہ اس ملک کے ان لاکھوں عاشقانِ رسول ﷺ کی نمائندہ* *آواز ہے جن کے دلوں میں مصطفیٰ ﷺ کی محبت اور پاکستان کے لیے خلوص بھرا ہے*۔
*اگر میڈیا اور حکومت* *دیانتداری سے دیکھیں تو انہیں کرین کی صفوں میں وہ کردار، نظم، اور ایمان کی حرارت ملے گی جو کسی اور سیاسی جماعت میں نہیں*۔
*نتیجہ*
*کرین کو بدنام کرنا دراصل اسلامی جذبات اور عشقِ رسول ﷺ کو بدنام کرنے کے مترادف ہے*
*قوم کو چاہیے کہ وہ ہر الزام کو تحقیق کی کسوٹی پر پرکھے، اور پہچانے کہ اصل میں کرین وہ قافلہ ہے جو محمد ﷺ کے جھنڈے تلے، پاکستان کے دفاع، عدل کے قیام، اور ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ کے لیے کھڑا ہے*۔
#منقول
سانحہ مریدکے Part 1
ظلم کی داستان
سانحہ مریدکے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
12211
