28/06/2023
Eid Mubarak to the whole nation of Muslim ummah
for more beautiful videos please like and share
28/06/2023
Eid Mubarak to the whole nation of Muslim ummah
اے دلِ ناداں اب چھوڑ دے چاہت اس بے مروّت کی
جس نے چاہا تھا تجھے فقط تڑپانے کے لئے
اکثر یہی کہتا رہا وہ ستم گر مجھ سے
بھلا کون آتا ہے یہاں کوئی ساتھ نبھانے کے لیے
کتنا پاگل ہے تو ناداں ہے کتنا
جو چھوڑ دیا یہ جہاں اسے پانے کے لیے
اب تو اس کی یادوں نے چکانا ہے کوئی بدلہ مجھ سے
جو چلی آتی ہیں یوں میرا دل دکھانے کے لیے
نہ کر اب خود پر ستم اتنا اے "مظہر"
اب بچا ہی کیا ہے تیرے پاس جلانے کے لیے
ایسی ہی ویڈیو دیکھنے کے لئے ہمارا پیج لایک اور شیر کریں ۔
ایسی ہی خوبصورت ویڈیو دیکھنے کے لئے ہمارا پیج like اور share کریں