Super News

Super News

Share

Bannu NEWS

02/06/2026

One day fanical in terms of strong..
#

31/05/2026

Allah pak qabol farmaye ameen🥰

20/05/2026
16/05/2026

واہ رے واہ،،، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پورے 5 روپے کی کمی کرکے عوام کے دل جیت لیے 🤣🤣🤣

12/05/2026

میریان روڈ پر واقع مین لوڑہ پل رات کو نامعلوم افراد نے بارودی مواد سے اڑایا ھے ۔سٹوڈنٹس اور کاروباری حضرات بازار انے جانے کیلئے متبادل راستہ اختیار کریں۔😭😭😭

06/05/2026

وہاب بھائی یہ سارا سر غلط ہے، آج ایک واقعہ نے دل بہت دکھایا۔ جب لوگ مشکل میں ہوں، تو سوشل میڈیا پر اثر و رسوخ رکھنے والوں سے یہی امید ہوتی ہے کہ وہ آواز بنیں، نہ کہ فائدہ اٹھائیں۔

سوشل میڈیا ورک صرف ویوز اور پیسوں کے لیے نہیں ہونا چاہیے۔ یہ ایک ذمہ داری ہے—خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے جو خود بول نہیں سکتے۔ اگر ہر مدد کے بدلے قیمت مانگی جائے، تو پھر انسانیت کہاں رہ جاتی ہے؟

ہم سب نے ہمیشہ آپ جیسے لوگوں کو سپورٹ کیا جو عوام کے مسائل کو اجاگر کرتے ہیں۔ لیکن اگر ترجیح صرف پیسہ بن جائے، تو اعتماد ٹوٹ جاتا ہے۔

امید ہے کہ آپ اس بات کو سمجھیں گے کہ اصل طاقت
لوگوں کے اعتماد میں ہوتی ہے، نہ کہ صرف ویوز میں۔

یہ پوسٹ اتنا شیئر کرو کہ وہاب بھائی کے سامنے ا جائے اور وہ یہ سمجھے کہ یہ میں غلط کر رہا ہوں یہ میں نے غلط کیا اور وہ بنوں قوم سے معافی مانگے

06/05/2026

وہاب بھائی اس کلپ کو دیکھ کر انتہائی دکھ ہوا کیونکہ آپ سے بہت توقعات وابستہ تھی لوگ آپ کے بارے میں کہتے تھے کہ وہاب بھائی پیسے کے پجاری ہے لیکن ہم ماننے کے لیے تیار نہیں تھے ہم نہیں مانتے تھے کہ وہاب بھائی بھی ایسا ہو سکتا ہے لیکن ہم غلط نکلے اب ہمیں یقین ہوا کہ آپ کا مائک حق سچ اور انصاف کے لیے نہیں بلکہ پیسے اور ویوز بڑھانے کے لیے ہوتا ہے
باقی میں کچھ نہیں کہتا بس آپ پر صرف افسوس ہی کیا جا سکتا ہے
اللہ تعالیٰ بنوں گل کو امن کا گہوارہ بنا دے امین

Want your business to be the top-listed Government Service in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Riyadh
12211