08/05/2026
وزیر اعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ
Basti Wasem Abad Mouza Dera Izzat is a historical village/town of District Bahawalpur, it's a big town regarding others town in Bahawalpur.
08/05/2026
وزیر اعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ
اللہ تعالیٰ مرحوم کے والدین و لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
File video DVR Aggra Bangla
File video camera 4 Aggra Bangla
File video camera 3 Aggra Bangla
File video camera 1 Aggra Bangla
02/05/2026
انتہائی افسوسناک خبر 💔
ہمارے علاقے کے ایک معصوم بچے شان علی کے انتقال کی دلخراش اطلاع ملی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بچہ گزشتہ روز بروز جمعہ تاریخ 1 مئی 2026کو دیگر بچوں کے ساتھ قریبی نہر پر نہانے گیا تھا، جہاں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ آج اس کی میت مل گئی اور نمازِ جنازہ بھی ادا کر دی گئی۔
مرحوم کے والد محمد کامران بیرونِ ملک (دبئی) میں مقیم ہیں۔ اس غمِ عظیم نے پورے خاندان کو صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔
ہم سب اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ مرحوم بچے کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے، اس کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اس دکھ کی گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ کھڑے ہوں اور ان کے لیے دعا کریں۔
Bayan Hamid Reza shb at Rehman Abad Mouza Raman
29/04/2026
ماشاءاللہ ❤️
انتظامیہ کو کامیاب پروگرام برائے بڑی گیارہویں شریف منعقد کرانے پر تہہ دل سے علاقہ مکین مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔